02/01/2026
سب پہ مہربان ہے وہ، سب کی سنتا ہے وہ
بے مانگے بھی جھولیاں بھر دیتا ہے وہ
ہماری نعت پارٹی کے عزیز ساتھی اور استاد محمد عمر کو عمرہ کی ادائیگی بہت بہت مبارک ہو۔ جس طرح گزشتہ نشست میں قرعہ اندازی کے ذریعے ان کا نام نکلا، آج ان کا بیت اللہ کے سامنے ہونا ہم سب کے لیے باعثِ مسرت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے طفیل ہم سب کو بھی بار بار حاضری نصیب کرے۔