Awam Dost Muhaaz Farooqabad.

Awam Dost Muhaaz Farooqabad. عوام دوست محاذ فاروق آباد کے قیام کا مقصد شہری حقوق کا تحفظ کرنا ،شہری مسائل کو ہر فورم پر اجاگر کرنا

Umeed-e-Sehar, Now Become Awam Dost Muhaaz Farooqabad working for the development of our city "FarooqAbad" and encouraging People to fight for their rights against corrupt political system,

20/12/2025
فاروق آباد اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنخونی روڑ نے ایک اور گھر برباد کر دیا۔اللہ تعالٰی ہمارے حکمرانوں کو ہ...
19/12/2025

فاروق آباد
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
خونی روڑ نے ایک اور گھر برباد کر دیا۔
اللہ تعالٰی ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے۔آمین

انا للہ و انا الیہ راجعونایک خواب ادھورا رہ گیا۔۔۔”جھامکے کا رہائشی یہ نوجوان سات سال بعد وطن واپس آیا تھا۔ ارادہ صرف ای...
23/04/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
ایک خواب ادھورا رہ گیا۔۔۔”
جھامکے کا رہائشی یہ نوجوان سات سال بعد وطن واپس آیا تھا۔ ارادہ صرف ایک تھا—شادی کرنا، نئی زندگی کا آغاز کرنا۔
لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
ڈمپر کی ٹکر نے وہ سب کچھ ختم کر دیا جو وہ لے کر آیا تھا۔
اب وہ نوجوان، جو خوشیوں کا پیغام لے کر آیا تھا، سب کو رُلا کر ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گیا۔

اس وقت میت سول ہسپتال شیخوپورہ میں موجود ہے۔

ہم سب کو سوچنا ہوگا—
یہ حادثات کب تک؟
یہ جانیں کب تک ضائع ہوتی رہیں گی؟
ہمارا خاموش رہنا بھی ایک جرم بنتا جا رہا ہے۔
ڈبل روڈ ہماری ضرورت ہے، ہمارا حق ہے۔
اب آواز اٹھائیں، ورنہ کل کوئی اور اپنوں سے بچھڑ جائے گا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

تمام دوست احباب کو عوام دوست محاذ فاروق آباد کی جانب سے نئے سال کی نیک تمناؤں کے ساتھ مبارکبادنیا سال ہم سب کے لئے رحم...
31/12/2024

تمام دوست احباب کو عوام دوست محاذ فاروق آباد کی جانب سے نئے سال کی نیک تمناؤں کے ساتھ مبارکباد
نیا سال ہم سب کے لئے رحمت اور فضلیت بھرا ہو
آمین

#2025

30/12/2024

عوام دوست محاذ فاروق آباد پاکستان کے مرکزی آفس ورن روڈ پر مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام/انعقاد مورخہ 28.12.2024 بوقت 4 بجے زیر صدارت حافظ غلام باری مجاز کیا گیا۔ منعقدہ تقریب میں کرسچن کمیونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی ،انس۔ محبت کو فروغ دینے کے لیئے کیک کاٹے گئے۔ معزز مہمانوں کی تواضع کی گئی اور کرسمس کے تہوار کی خوشیوں کو دوبالا کیا گیا۔

عوام دوست محاذ فاروق آبادکی جانب سے اپنے تمام مسیحی بہن بھائیوں کوکرسمس اور نئے سال کی بہت بہت مبارکباد
24/12/2024

عوام دوست محاذ فاروق آباد
کی جانب سے اپنے تمام مسیحی بہن بھائیوں کو
کرسمس اور نئے سال کی بہت بہت مبارکباد

Merry Christmas to Our Christian Sister & Brothers!May this be the first day of a new beginning.
24/12/2024

Merry Christmas to Our
Christian Sister & Brothers!
May this be the first day of a new beginning.

عوام الناس سے التماس ہے کہ عوامی اتحاد کمیٹی نے جو 13 نومبر کو ڈبل روڈ کیلئے احتجاج کی کال دی ہے اس کو کامیاب کرنے کے لی...
10/11/2024

عوام الناس سے التماس ہے کہ عوامی اتحاد کمیٹی نے جو 13 نومبر کو ڈبل روڈ کیلئے احتجاج کی کال دی ہے اس کو کامیاب کرنے کے لیے صبح 10 بجے لاہور سرگودھا روڈ پر تشریف لائیں اور اس احتجاج کو کامیاب کریں بہت شکریہ

Address

Farooqabad
Farooqabad
39500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Dost Muhaaz Farooqabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share