دینِ فطرت عہد الست

دینِ فطرت عہد الست خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم

💯
04/08/2021

💯

مسجد میں ایک اور عجیب رواج ہے۔  وہاں ہر کسی کو سلام کیا جاتا تھا۔ راہداریوں میں سے گزرتے، سیڑھیوں پہ اترتے چڑھتے، جو بھی...
07/09/2018

مسجد میں ایک اور عجیب رواج ہے۔ وہاں ہر کسی کو سلام کیا جاتا تھا۔ راہداریوں میں سے گزرتے، سیڑھیوں پہ اترتے چڑھتے، جو بھی نظر آے اس کو مسکرا کر سلام کیا جاتا۔ بھلے کسی کو آپ جانتے ہیں یا نہیں، مگر سلام فرض تھا۔ کسی کو مخاطب کرنے کے لیے بھی ''ایکسکیوزمی'' کی جگہ السلام علیکم کہہ کر مخاطب کیا جاتا۔

''ایکسکیوزمی کہہ کر معافی کس غلطی کی مانگیں؟ جو ہوئی ہی نہیں؟ دعا کیوں نہ دیں؟''

07/09/2018

لوگ کیا کہیں گے؟ ، یہ نہیں ہو گا تو ہمارا کیا ہو گا؟ ، اگر ہم ایسے رہیں گے تو معاشرے میں سروائیو کیسے کریں گے ؟
لوگوں سے شکایتیں، لوگوں کی شکایتیں، لوگوں کے لئے بدلنا،
آپ خود کو کس لئے تبدیل کر رہے ہیں؟ کیا آپ اپنے لئے خود کھڑے ہیں؟ذہنی غلامی سے خود کو آزاد کریں۔ اللہ پر توکل کریں۔ :)

05/07/2018

Salam every one who can help me or post islamic news .research on islam and quran pak text me plz

میری دعائيں عرش سے واپس نہ آئیں گیشامل ہے ہر دعا میں وسیلہ حضور ﷺ کا(صلی الله علیہ وآلہ وسلم)اسلام علیکم۔ جمعہ مبارک #می...
13/04/2018

میری دعائيں عرش سے واپس نہ آئیں گی
شامل ہے ہر دعا میں وسیلہ حضور ﷺ کا
(صلی الله علیہ وآلہ وسلم)

اسلام علیکم۔ جمعہ مبارک
#میرب

میں بطور انسان کے اکیلا ہی اس دنیا میں آیا تھا اور اکیلا ہی جاؤں گا۔ میرے دوست اور میرے گھر والے بھی ہر وقت میری پسند کی...
08/03/2018

میں بطور انسان کے اکیلا ہی اس دنیا میں آیا تھا اور اکیلا ہی جاؤں گا۔ میرے دوست اور میرے گھر والے بھی ہر وقت میری پسند کی بات نہیں کہہ سکتے۔ میں دن میں بہت دفعہ بہت سی باتوں پہ دکھی ہوں گا‘ اور اس دکھ سے بچنے کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے؟ مثبت سوچ! مجھے یہ مثبت سوچ رکھنی ہے کہ جو بری بات یہ شخص میرے بارے میں منہ سے نکال رہا ہے ‘ یہ اس کی رائے ہے اور جیسے اس کی زندگی کے بارے میں بہت سی دوسری آراء غلط ہو سکتی ہیں‘ ویسے ہی یہ بھی غلط ہے۔ اور کسی کی غلط آراء کے پیچھے صرف بے وقوف لوگ اپنا موڈ خراب کرتے ہیں۔ میں یہ نہیں جانتا کہ کس طرح مجھے فاتح کی طرح ہمیشہ جیت کا سوچنا ہے‘ یا مستقبل کے خوف سے نکل آنا ہے۔ میں واقعی نہیں جانتا مگر میرے خیال میں‘ زندگی کو جتنا اب تک میں سمجھا ہوں‘ اگر میں مثبت انسان بننا چاہتا ہوں تو مجھے سب سے پہلے اپنے موڈ‘ اپنی مسکراہٹوں اور اپنے آنسوؤں کا اختیار دوسروں کی زبانوں سے واپس لینا ہوگا۔

06/03/2018

# wait fr my frist post .........
It will be amazing

Address

Faqirwali
Faqirwali

Telephone

03363735735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دینِ فطرت عہد الست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share