Imam Bargah Qasr-e-Musafira, Sham Mansoorabad

Imam Bargah Qasr-e-Musafira, Sham Mansoorabad امام بارگاہ قصرِ مسافرہِ شام منصورآباد

17/08/2026

🖤 مجلسِ عزا

علامہ وسیم عباس بلوچ کی خصوصی مجلسِ عزا

📍 امام بارگاہ قصرِ مسافر شام، منصورآباد
📅 بروز منگل، 18 اگست 2026
🕰️ بعد از نمازِ مغرب

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی خصوصی گزارش ہے۔

مجلسِ عزا میں ضرور شرکت فرمائیں۔

منجانب: لکی شاہ، منتظم و خدمت گزارِ امام بارگاہ قصرِ مسافر شام منصورآباد

17/08/2026
15/08/2026

ماشاءاللہ ❤️

امام بارگاہ قصرِ مسافر شام اپنی دوسری منزل کی تیاری کے بعد ایک خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔ مولا سب کا دیا ہوا نیاز و نذرانہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور جن جن لوگوں نے اس امام بارگاہ کو بنانے، سنوارنے اور خوبصورت کرنے میں محنت کی، مولا ان سب کی محنت قبول فرمائے۔

آمین

منجانب: لکی شاہ، منتظم و خدمت گزارِ امام بارگاہ قصرِ مسافر شام منصورآباد

یہ سجاوٹ نہیں،عشقِ حسینؑ کے وہ تحفے ہیںجو محبت نے عقیدت کے ساتھ پیش کیے۔
31/07/2026

یہ سجاوٹ نہیں،
عشقِ حسینؑ کے وہ تحفے ہیں
جو محبت نے عقیدت کے ساتھ پیش کیے۔

21/07/2026

8th Muharram 2024 at Bustan e Zahra, London. ❤️

Address

66 Feet Bazar Manssorbad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Qasr-e-Musafira, Sham Mansoorabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share