16/08/2026
16 اگست 2023 — جڑانوالہ سانحہ 🕊️
تین سال گزر گئے، مگر جڑانوالہ کے معصوم مسیحی خاندانوں کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ ظلم، جبر، ناانصافی اور بربریت کی وہ دردناک یاد آج بھی دلوں کو غمگین کرتی ہے۔
ہم متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ خداوند انہیں صبر، حوصلہ اور سکون عطا فرمائے۔
آئیں، جڑانوالہ کے متاثرین کو یاد رکھیں اور انصاف، امن اور محبت کے لیے آواز بلند کریں۔
Never Forget Jaranwala — Justice, Peace & Hope. 🕯️✝️