بابِ علم - Bab E Ilm

بابِ علم - Bab E Ilm ​"بابِ علم: منبر سے میڈیا تک۔ فکرِ حیدرؑ کی روشنی میں انسانیت، شعور اور علم و حکمت کا ایک عالمی سفر۔"

19/07/2026

17/07/2026

قرآن اور ہادی ♥️

بیشک♥️
15/07/2026

بیشک♥️

حسینی مسلمانوں کو میرا سلام
15/07/2026

حسینی مسلمانوں کو میرا سلام

12/07/2026

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام اللہ کے ولی ہیں، اور ولیِّ خدا ہی حق و باطل کے درمیان حدِ فاصل کو واضح کرتا ہے۔

12/07/2026

"میں اُس ہستی کا بیٹا ہوں جس کے پشت پناہ جبرئیل تھے اور مددگار میکائیل۔"

📚 (خطبۂ امام سجاد علیہ السلام در شام)

12/07/2026

جب حق و باطل کی سرحدیں دھندلا چکی تھیں، امیرالمؤمنین علیہ السلام ہی ایمان کی کسوٹی اور حق و باطل کے درمیان امتیاز کا معیار تھے۔

📚 شام میں امام سجاد علیہ السلام کا خطبہ

10/07/2026

ایمان کی تکمیل دو چیزوں سے ہے:
👈حق سے غیر مشروط محبت، (تولیٰ)
👈 باطل سے دوٹوک بیزاری
(تبریٰ)

09/07/2026

08/07/2026

اے اللہ صلوات بھیج امیرالمؤمنین علیہ‌السلام پر جو تیرے عبد اور تیرے نبیؐ کے بعد سب سے بہترین
بندے ہیں
🙏🙏

Address

71 JB
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بابِ علم - Bab E Ilm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share