Gulshane Darood Sharif

Gulshane Darood Sharif درود شریف ہماری زندگی۔۔۔درود شریف پڑھوانا ہماری زندگی کا مقصد📿💚❤️
یاں تیرا تذکرہ کرے ہر شخص۔۔۔ یاکوئی ہم سےگفتگو نہ کرے (صلی اللہ علیہ وسلم💚)

کوشش کریں روزانہ پڑھا کریں۔۔۔ کون کون پڑھتا ہے ؟؟؟ کمینٹ میں بتائیں
01/10/2025

کوشش کریں روزانہ پڑھا کریں۔۔۔ کون کون پڑھتا ہے ؟؟؟
کمینٹ میں بتائیں

جس شخص نے اپنی زندگی میں مجھ پر کثرت سے درود پڑھے اس کی موت کے وقت اللہ اپنی تمام مخلوقات سےفرمائے گا کہ اس بندے کی بخش...
30/09/2025

جس شخص نے اپنی زندگی میں مجھ پر کثرت سے درود پڑھے اس کی موت کے وقت اللہ اپنی تمام مخلوقات سے
فرمائے گا کہ اس بندے کی بخشش کی دعامانگو.
(نزھۃالمجالس)
کم سے کم گنبدِ خضریٰ کو تصور میں لاتے ہوئے درود پاک پڑھنے کی عادت بنائیں۔قبر میں جب آپ کے اور مدینہ پاک سے سارے پردے اٹھائے جا رہے ہوں گے زیارتِ رسولﷺْ کے لئے جیسے ہی آپ کے سامنے گنبدِ خضریٰ آئیے گا تب خود ہی آپ کی زبان و دل پر درود و سلام جاری ہو جائے گا۔جب آقا کریمﷺْ کا دیدار ہو گا آپ درود و سلام پڑھتے ہی ہوں گے۔سوچیں کیا منظر ہو گا۔ڈر و خوف بھاگ جائے گا ہمیں بچا لینے والا ہمارے سامنے ہو گا اور سلام کا جواب دیں گے تو سلامتی ہی سلامتی بچت ہی بچت۔ان شاء الله آئیے ہم بھی اس پر کیف لمحات کو حاصل کرنےکے لئے
درود و سلام کے گجرے پروتے ہیں
ِ_علٰی_محمد_و_علٰی_آلِ_محمد_وبارک_وسلم


#مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ

#صَلَّی_اللَّہ_عَلَیْہِ_وَآلِہ_وَسَلَّم


#مُحَمَّـــــدﷺصَـلّٰی_الــلّٰـــهُ_عَلَيــه_وَسَـــــلَّـمک

#مُحَمَّـــــدﷺصَـلّٰی_الــلّٰـــهُ_عَلَيــه_وَسَـــــلَّـم
ِ_علٰی_محمد_و_علٰی_آلِ_محمد_وبارک_وسلم

30/09/2025

گُلشنِ دُرود شریف کو جوائن کرنے والے سب ممبران دوست احباب کو دلی خوش آمدید۔۔!

Address

گلی نمبر 7 محلہ ناصر نگر 224 وزیر خاں
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshane Darood Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share