Sarkar Hazrat Abu Anees M Barkat Ali Ludhanvi قدس سرہ العزیز

Sarkar Hazrat Abu Anees M Barkat Ali Ludhanvi  قدس سرہ العزیز Cdem Tv official FaceBook page

02/06/2026
سرکار حضرت ابوانیس قدس سرہ العزیز کی اصلی ویڈیوز اور تصاویر جب سوشل میڈیا پر موجود ہیں  تو بذریعہ AI  فرضی تصاویر بنانے ...
02/06/2026

سرکار حضرت ابوانیس قدس سرہ العزیز کی اصلی ویڈیوز اور تصاویر جب سوشل میڈیا پر موجود ہیں
تو بذریعہ AI فرضی تصاویر بنانے کا کیا مطلب؟؟
*فرضی تصاویر بنانا*
*عقیدت نہیں۔۔۔۔ بے ادبی ہے*

۔AI سے بنی ہوئ بہت سی تصاویر میں سرکار کا حلیہ مبارک( داڑھی مبارک اور نقوش ) ہی تبدیل ہو جاتا ہے۔
* فرضی تصاویر اصلی تصاویر کو معدوم کر کے ، اصل *تاریخ کو مسخ کریں گی۔*
* سرکار کی تصویر کے ساتھ کوئی اور تصویر جوڑ کر لگانا بھی سراسر بے ادبی اور گستاخی ہے ۔
*ایسے کم عقل اور سستی شہرت حاصل کرنے والوں کی اصلاح کریں*
ایسی پوسٹیں جس میں سرکار کی تصویر مبارک AI سے بنی ہو share اور like کرنے سے اجتناب کریں

محمد نجیب اللہ ولانہ دامن برکاتہم عالی مھتم کیمپ دارلااحسان سمندری روڈ فیصل آباد
31/05/2026

محمد نجیب اللہ ولانہ دامن برکاتہم عالی
مھتم کیمپ دارلااحسان سمندری روڈ فیصل آباد

Address

Dalowal
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkar Hazrat Abu Anees M Barkat Ali Ludhanvi قدس سرہ العزیز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sarkar Hazrat Abu Anees M Barkat Ali Ludhanvi قدس سرہ العزیز:

Share