fikr e islah فکر اصلاح

fikr e islah فکر اصلاح فکرِ اصلاح | قرآن و سنت کی روشنی میں دینی، روحانی اور اخلاقی تربیت کا پیغام۔ | Spreading Islamic guid

20/05/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیمالحمدللہ!اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے "فکرِ اصلاح" کے نام سے ایک اصلاحی، دینی، روحانی اور اخلاقی پی...
20/05/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے "فکرِ اصلاح" کے نام سے ایک اصلاحی، دینی، روحانی اور اخلاقی پیغام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

یہ پیج تحریکِ اصلاحِ معاشرہ کے پلیٹ فارم سے
زیرِ سرپرستی حضرت پیر اجمل رضا قادری صاحب کے فیضِ نظر سے شروع کیا گیا ہے۔

ہمارا مقصد ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں معاشرتی بگاڑ کا حل پیش کیا جائے، دینی شعور کو عام کیا جائے، اور دلوں کو اللہ و رسول سے جوڑا جائے۔

آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پیج کو:

فالو کریں

شیئر کریں

اور اصلاحی پیغامات کو آگے پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور اسے نجات، ہدایت اور فلاح کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین

#فکرِاصلاح
#تحریکِاصلاحِمعاشرہ


Address

تحریکِ اصلاحِ معاشرہ کے پلیٹ فارم سے، زیرِ سرپرستی پیر اجمل رضا قادری صاحب
Faisalabad
37340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fikr e islah فکر اصلاح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share