Baba Gee

Baba Gee Rohani Center

06/07/2024

دنیا کے تمام رشتے تیرے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں
اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے‍ جو تیرے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہے
وہ بس وہی کھاتی ہے جس سے تجھے نقصان نہ ہو
‍وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ہے مگر درد مارنے کی دوا نہیں کھاتی کہ کہیں وہ دوا تجھ کو نہ مار دے
تو اس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتا ہے
تو اس پر نیند بھی حرام کر دیتا ہے
‍وہ کسی ایک طرف ہو کر چین سے سو نہیں سکتی
‍ وہ سوتے میں بھی جاگتی رہتی ہے
وہ 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ہے
وہ گرتی ہے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر اپنی ہڈی تڑوا لیتی ہے مگر تجھے بچا لیتی ہے
اس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی اور لوگ تیری شکل دیکھ کر تجھ سے پیار کریں گے
وہ تجھے جنتی ہے تو ایک قیامت سے گزر جاتی ہے
اسے جب ہوش آتا ہے تو سب سے پہلا سوال تیری خیریت کا ہی ہوتا ہے
وہ تجھ سے غائبانہ پیار کرتی ہے اور لوگ تیری تصویر مانگ کر تجھے سلیکٹ کرتے ہیں
دنیا کا کوئی رشتہ اس خلوص کی مثال پیش نہیں کر سکتا
خدا کو اس پر اتنا اعتبار ہے کہ اس کو اپنی محبت کا پیمانہ بنا لیا
خدا کے بعد وہ واحد ہستی ہے جو عیب چھپا چھپا کر رکھتی ہے
تیری حمایت میں وہ عذر تراش کر تیرے باپ کو مطمئن اور تجھے حیران کر دیتی ہے
باپ کھانا بند کرے تو وہ اپنے حصے کا کھلا دیتی ہے
باپ گھر سے نکال دے تو وہ دروازہ چوری سے کھول دیتی ہے
خدا کے سوا کوئی تیرا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا ماں رکھتی ہے
اس لیے خدا نے بھی تیری جنت اٹھا کر تیری ماں کے قدموں میں رکھ دی
اللہ پاک سب کی ماؤں کو لمبی زندگی دے اور جن کی مائیں فوت ہو گئیں ہیں انہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

02/06/2024

نیاسیاسی منظرنامہ
"عوام پاکستان"
چند دنوں کی بات

03/04/2024

موت صرف نبض رکنے سے نہیں آتی، انتظار بھی موت ہے، بوریت بھی موت ہے، مایوسی بھی موت ہے، اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی بھی موت ہے۔

13/01/2023

جو کوئی زخمی دل اور آنسوٶں سے بھیگی آنکھیں اس کے در پر لے کر جائے وہ اس جھولی کو بھلا
کیسے نظر انداز کر سکتا ہے

06/05/2015

Address

P-75 Liaqat Road
Faisalabad
38000

Telephone

+92-321-6632925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Gee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share