31/05/2026
نعت شریف :
شبِ وصال میں نُورِ سحر کی بات کرو
علی کے در کی محمد کے گھر کی بات کرو
نصیب درد کی دولت اگر نہیں صائم
جنابِ زہرا کے لختِ جگر کی بات کرو
کلام: حضرت علامہ صائم چشتی رحمۃ اللہ علیہ
#نعت
Saim Chishti
SAIM TV