20/08/2026
اعلان
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جامع دارالقرآن مسلم ٹاؤن فیصل آباد کے
شیخ الحدیث و جامع مسجد ابوبکر صدیق سعید کالونی کے
امام و خطیب،
مفتی محمد عبداللہ صاحب
کی اہلیہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد تقریباً 5:30
جامع دارالقرآن، مسلم ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ
مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات
اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے
تمام احباب نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں