24/05/2026
اعلان برائے نمازِ عید الاضحیٰ
27 مئی 2026ء، بروز بدھ،
مسجد ابوبکر صدیق، سعید کالونی نمبر 1، فیصل آباد
میں نمازِ عید الاضحی ان شاء اللہ تعالیٰ
صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔
بیان ان شاءاللہ 6:00 بجے شروع ہوگا
انتظامیہ
مسجد ابوبکر صدیق، سعید کالونی نمبر 1، فیصل آباد