Online Quran Teacher

Online Quran Teacher Passionate and dedicated Online Quran Teacher with 5 years of experience in guiding students of all ages through the beauty of the Quran.

Expert in Tajweed, Tafsir, and Quranic Arabic committed to fostering a deep understanding and love for the Holy Quran

"یہ زندگی لمحوں کی کہانی ہے، اور ہر لمحہ ہمیں موت کی حقیقت کے قریب لے جا رہا ہے۔ خوشیوں کے پیچھے نہ بھاگو، بلکہ وہ وقت ی...
20/01/2025

"یہ زندگی لمحوں کی کہانی ہے، اور ہر لمحہ ہمیں موت کی حقیقت کے قریب لے جا رہا ہے۔ خوشیوں کے پیچھے نہ بھاگو، بلکہ وہ وقت یاد رکھو جب سب ختم ہو جائے گا۔ ⏳"

"زندگی کا خوبصورت سبق ✨مشکلات کے بغیر نہ سنوار ممکن ہے نہ نکھار۔
18/01/2025

"زندگی کا خوبصورت سبق ✨
مشکلات کے بغیر نہ سنوار ممکن ہے نہ نکھار۔

"اللّٰہ پر امید رکھنے والا انسان کبھی زندگی میں ہار نہیں مانتا۔ حوصلہ رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں!"✨ ❤️
16/01/2025

"اللّٰہ پر امید رکھنے والا انسان کبھی زندگی میں ہار نہیں مانتا۔ حوصلہ رکھیں اور آگے بڑھتے رہیں!"✨ ❤️

"جب اللّٰہ دینے پر آئے، تو کوئی حد، وقت یا عمر مانع نہیں بن سکتی۔ یقین رکھو!"                      Translation: "When Al...
14/01/2025

"جب اللّٰہ دینے پر آئے، تو کوئی حد، وقت یا عمر مانع نہیں بن سکتی۔ یقین رکھو!"
Translation: "When Allah decides to give, no limits, time, or age can stop it. Keep the faith!"

"جو اللہ کا ہو جاتا ہے، اللہ اس کا ہو جاتا ہے۔ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بس اللہ پر بھروسہ رکھیں اور امید قائم رکھیں۔"    ...
13/01/2025

"جو اللہ کا ہو جاتا ہے، اللہ اس کا ہو جاتا ہے۔
ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، بس اللہ پر بھروسہ رکھیں اور امید قائم رکھیں۔"

"Turn to Allah with all your heart, for every call to Him is met with His loving reply: 'I am here.' 🌙🙏      "
12/01/2025

"Turn to Allah with all your heart, for every call to Him is met with His loving reply: 'I am here.' 🌙🙏 "

"استغفار وہ چابی ہے جو بند تقدیروں کے دروازے کھول دیتی ہے۔آئیے دل سے استغفار کریں  تاکہ ہمارے لیے رحمت کے دروازے کھل سکی...
07/01/2025

"استغفار وہ چابی ہے جو بند تقدیروں کے دروازے کھول دیتی ہے۔
آئیے دل سے استغفار کریں تاکہ ہمارے لیے رحمت کے دروازے کھل سکیں۔"

تمام اہل اسلام کو رجب المرجب کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو
01/01/2025

تمام اہل اسلام کو رجب المرجب کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share