DawateIslami FMU

DawateIslami FMU A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

The mission of the organization is: "I Must Strive to Reform Myself and the People of the Entire World".

Event: Madani Muzakrah Date: 02 May 2026Participants: 05
06/05/2026

Event: Madani Muzakrah
Date: 02 May 2026
Participants: 05

Date: 30 April, 2026فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی سے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع فیضان مدینہ ، مدینہ ٹاؤن ، ف...
06/05/2026

Date: 30 April, 2026
فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی سے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع فیضان مدینہ ، مدینہ ٹاؤن ، فیصل آباد میں جانے والے طلباء کرام۔ اللہ پاک ان کا اس اجتماع پاک میں جانا قبول فرمائے۔ آمین !

Event: 3 Days QafilaDate: 24 to 26 April, 2026Participants: 17
05/05/2026

Event: 3 Days Qafila
Date: 24 to 26 April, 2026
Participants: 17

Date : 5 May , 2026پی-ایم-سی ہاسٹل مسجد میں Monday Mehfil کا انعقاد کیا گیا جس میں چوتھے سال ایم-بی-بی-ایس کے عاصم بھائی...
05/05/2026

Date : 5 May , 2026
پی-ایم-سی ہاسٹل مسجد میں Monday Mehfil کا انعقاد کیا گیا جس میں چوتھے سال ایم-بی-بی-ایس کے عاصم بھائی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اللہ پاک اس سنتوں بھرے بیان اور سٹوڈنٹس کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین

الحمدللہ عزوجل ! دعوت اسلامی کے شعبہ "کورسز" کے تحت "فیضان نماز کورس" کے پہلے،دوسرے روز کا پی-ایم-سی ہاسٹل اقبال ہال میں...
21/04/2026

الحمدللہ عزوجل ! دعوت اسلامی کے شعبہ "کورسز" کے تحت "فیضان نماز کورس" کے پہلے،دوسرے روز کا پی-ایم-سی ہاسٹل اقبال ہال میں انعقاد ہوا ۔اللہ پاک اپنی بارگاہ میں علم دین کو سیکھنا سیکھانا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین !۔

الحمدللہ عزوجل ! دعوت اسلامی کے شعبہ "کورسز" کے تحت "فیضان نماز کورس" کے پہلے،دوسرے روز کا پی-ایم-سی ہاسٹل سینا ہال میں ...
21/04/2026

الحمدللہ عزوجل ! دعوت اسلامی کے شعبہ "کورسز" کے تحت "فیضان نماز کورس" کے پہلے،دوسرے روز کا پی-ایم-سی ہاسٹل سینا ہال میں انعقاد ہوا ۔اللہ پاک اپنی بارگاہ میں علم دین کو سیکھنا سیکھانا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین !۔

Date: 16 April, 2026فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی سے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع فیضان مدینہ ، مدینہ ٹاؤن ، ف...
21/04/2026

Date: 16 April, 2026
فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی سے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع فیضان مدینہ ، مدینہ ٹاؤن ، فیصل آباد میں جانے والے طلباء کرام۔ اللہ پاک ان کا اس اجتماع پاک میں جانا قبول فرمائے۔ آمین !

Date : 13 April , 2026پی-ایم-سی ہاسٹل مسجد میں Monday Mehfil کا انعقاد کیا گیا جس میں تیسرے سال ایم-بی-بی-ایس کے عاصم بھ...
21/04/2026

Date : 13 April , 2026

پی-ایم-سی ہاسٹل مسجد میں Monday Mehfil کا انعقاد کیا گیا جس میں تیسرے سال ایم-بی-بی-ایس کے عاصم بھائی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اللہ پاک اس سنتوں بھرے بیان اور سٹوڈنٹس کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین

Date : 06 April , 2026پی-ایم-سی ہاسٹل مسجد میں Monday Mehfil کا انعقاد کیا گیا جس میں آخری سال ایم-بی-بی-ایس کے اسامہ بھ...
07/04/2026

Date : 06 April , 2026

پی-ایم-سی ہاسٹل مسجد میں Monday Mehfil کا انعقاد کیا گیا جس میں آخری سال ایم-بی-بی-ایس کے اسامہ بھائی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اللہ پاک اس سنتوں بھرے بیان اور سٹوڈنٹس کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین

16/03/2026

الحمد للہ عزوجل ! دعوت اسلامی کی طرف سے گرینڈ اینول افطار اجتماع " کا انعقاد کیا گیا، جس میں فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء کرام کو مدعو کیا گیا ۔ نگران پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری مدظلہ العالی نے سنتوں بھرا بیان فرمايا ۔ كثير طلباء کرام نے شرکت کی۔ اللہ پاک سب کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ آمین !
Credit : Mustajab Amjad

Address

18-C Iqbal Hall, Punjab Medical College Boys Hostel
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DawateIslami FMU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share