Sami ur Rehman Studio

Sami ur Rehman Studio This Sami ur Rehman Official page dedicated to sharing authentic Islamic content, reminders, and religious knowledge

20/01/2026
I've just reached 1K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
20/01/2026

I've just reached 1K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

05/01/2026

03/01/2026

ہمارے جنازے

کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ ہمارے اسلاف جب کسی کا جنازہ پڑھ لیتے تھے تو اس کا اثر ان کی زندگیوں میں کئی کئی ماہ تک رہتا تھا ۔ جنازے کا ان پر اتنا گہرا اثر ہوتا تھا کئی کئی دن تک وہ ہنسنا بھول جاتے تھے۔ دوسروں کے جنازے انھیں اپنی موت کی فکر لگا دیتے تھے۔۔۔۔

ایک طرف ہم ہیں کہ جنازے کے پیچھے جاتے ہوئے بھی گپیں ہانک رہے ہوتے ہیں، قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، دنیا داری کی، سیاست کی ، ملکی حالات کی باتیں ہو رہی ہوتی ہیں۔بعض تو جنازگاہ میں کھڑے ہوکر غیبتیں اور چغلیاں کر رہے ہوتے ہیں!!!

یہ سب دلوں کی سختی نہیں تو اور کیا ہے؟

ہمیں واقعی سردی لگتی ہے؟صبح کال پہ: بھائی آپ آج کل فجر کی نماز میں مسجد نہیں آ رہے؟ سردی بہت ہے، نکلا نہیں جاتا!شام کو ک...
03/01/2026

ہمیں واقعی سردی لگتی ہے؟

صبح کال پہ: بھائی آپ آج کل فجر کی نماز میں مسجد نہیں آ رہے؟
سردی بہت ہے، نکلا نہیں جاتا!

شام کو کال پہ: بھائی کدھر ہو؟
یار مری آیا ہوں دوستوں کے ساتھ، "سردی انجوائے کرنے!"

کسی مومن کے دل میں ایمان اور حسد جمع نہیں ہوسکتے
02/01/2026

کسی مومن کے دل میں ایمان اور حسد جمع نہیں ہوسکتے


اگر کوئی شخص لکڑیوں کا گٹھا اپنی پیٹھ پر ( بیچنے کے لیے ) لیے پھرے تو وہ اس سے اچھا ہے کہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے۔ پھر...
30/12/2025

اگر کوئی شخص لکڑیوں کا گٹھا اپنی پیٹھ پر ( بیچنے کے لیے ) لیے پھرے تو وہ اس سے اچھا ہے کہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے۔ پھر خواہ اسے کچھ دے یا نہ دے۔
صحیح البخاری 2374


#حدیث

اور بے شک اگر ہم اسے کوئی نعمت چکھائیں کسی تکلیف کے بعد جو اسے پہنچی ہو تو یقیناً ضرور کہے گا سب تکلیفیں مجھ سے دور ہوگئ...
29/12/2025

اور بے شک اگر ہم اسے کوئی نعمت چکھائیں کسی تکلیف کے بعد جو اسے پہنچی ہو تو یقیناً ضرور کہے گا سب تکلیفیں مجھ سے دور ہوگئیں۔ بلاشبہ وہ یقیناً بہت پھولنے والا، بہت فخر کرنے والا ہے۔
سورۃ ھود 10











#قرآن #آیت #آزمائش #شکر #غرور

28/12/2025

نئے سال کی خوشی کیوں نہیں؟
اسلام میں نئے سال کی کوئی دینی حیثیت، خوشی یا تہوار ثابت نہیں۔
نہ نبی ﷺ نے نیا سال منایا،
نہ صحابہؓ نے،
نہ تابعینؒ نے۔
بلکہ نبی ﷺ نے ہمیں وقت کی قدر اور عمر کے محاسبے کی تعلیم دی۔
ہر گزرتا سال ہمیں خوشی نہیں بلکہ یہ یاد دہانی کراتا ہے کہ
ہماری عمر کم ہو رہی ہے
اور ہم اللہ کے قریب ہو رہے ہیں — حساب کے ساتھ۔
نئے سال پر خوشی منانا دراصل
غفلت کی علامت ہے،
جبکہ مومن کا شیوہ فکرِ آخرت، توبہ اور اصلاح ہے۔
“دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ گھاٹے میں ہیں: صحت اور فارغ وقت”
(صحیح بخاری)
آئیے!
نئے سال کو خوشی کا دن نہیں
بلکہ اپنے اعمال کے جائزے کا موقع بنائیں۔

Ibn E Aziz

Address

Rehmania Chowk, G. M Abad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami ur Rehman Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share