Life in Christ Ministries Pakistan

Life in Christ Ministries Pakistan At Life in Christ Ministries we see the Great Commandment and the Great Commission as our reasons of being.

We are here to love God, to love our neighbor, and to share Jesus Christ with the world.

20/01/2026

How God uses you for His glory ✝️📖🙏

25/12/2025
26/11/2025

37.5K likes, 1993 comments. “The Anointing of The Holy Spirit / Urdu”

25/11/2025


آئیے مل کر سوڈان کے لیے دعا میں ٹھہر یں                      🙏😢😞🇸🇩💔سوڈان،افریقہ میں بڑی تعداد میں معصوم اور غریب لوگوں ک...
10/11/2025

آئیے مل کر سوڈان کے لیے دعا میں ٹھہر یں
🙏😢😞🇸🇩💔

سوڈان،افریقہ میں بڑی تعداد میں معصوم اور غریب لوگوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ شاید آپ اس سے باخبر ہوں۔ بہت سے لوگ لاپتا ہو چکے ہیں، اور بچیوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی جا رہی ہے۔

ان مشکل حالات میں، ہمارے بھائی بہن سوڈان اور افریقہ میں ہماری دعاؤں اور حوصلہ افزائی کے انتہائی منتظر ہیں۔ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ براہِ کرم ان مظلوم لوگوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

😞🙏💔 شکریہ۔

خداوند آپ کو برکت دے۔ آمین۔

Morning Prayer 🙏 🤲 🌞🌹
21/10/2025

Morning Prayer 🙏 🤲 🌞🌹

04/09/2025

موجودہ سیلابی صورتحال نے بہت سے خاندانوں اور گھروں کو تباہ کر دیا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ پاکستان میں رہنے والے ہمارے غریب بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور جہاں تک ممکن ہو سکیں ان کی مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی دوسروں کی زندگیاں بچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
خداوند آپ کو برکت دے ۔ شکریہ

The current flood situation has destroyed many families and homes. We humbly request you to remember our poor brothers and sisters living in Pakistan in your prayers and help them as much as you can. Even a small contribution from you can become a means to save lives and bring hope to others. God Bless you ✝️📖😔🙏

03/09/2025

Holiness is not something far away or unattainable — it is something God actually expects from us.

02/09/2025

JESUS IS MY SAVIOR ✝️📖🙏

🌧️ شدید مون سون بارشوں اور سیلاب کا خطرہ 🌧️پاکستان کے کئی علاقے حالیہ مون سون بارشوں سے شدید متاثر ہو رہے ہیں، اور سیلاب...
29/08/2025

🌧️ شدید مون سون بارشوں اور سیلاب کا خطرہ 🌧️

پاکستان کے کئی علاقے حالیہ مون سون بارشوں سے شدید متاثر ہو رہے ہیں، اور سیلابی صورتحال کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فیصل آباد سمیت مختلف شہروں کے لیے فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

ایسے مشکل حالات میں ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے کہ ہم ایک دوسرے کا ساتھ دیں، متاثرہ خاندانوں کی مدد کریں اور اپنی دعاؤں میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے اُن ممالک کو بھی یاد رکھیں جہاں لوگ اس آفت سے دوچار ہیں۔

🙏 خداوند اپنی رحمت اور حفاظت کے سائے میں ہم سب کو رکھے۔ آمین

Address

Street/no. 4 Main Road Warispurra Burkatpurra
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in Christ Ministries Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Life in Christ Ministries Pakistan:

Share