10/01/2026
✅تمام لوگ اہل بیت کے اس دشمن کے چندے باکس میں چندہ ڈالنا بند کر دیں اور اپنے دوستوں بھائیوں اور رشتے داروں کو بھی اس کو چندہ ڈالنے سے روکیں کیونکہ یہ شخص ہمارے ہی چندے سے اہل بیت کی دشمنی پھیلاتا ہے، اس کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ اہل سنت کی 14 سو سالہ تاریخ میں کسی نے بھی مولا علی کے خلاف جنگیں کرنے والے امیر معاویہ کے نام کا عرس نہیں منایا مگر بد نصیب شخص نے مولا علی کے بغض میں تاریخ میں پہلی دفعہ امیر معاویہ کا عرس منا کر اہل بیت سے دشمنی کی بنیاد رکھی ہے ۔
ولادت مولا علی کے دن انکے پیٹ میں مروڑ آ گیا تھا اور آج کی پوسٹ دیکھ لو۔۔۔
دل میں بغض علی اور ذہن میں جنت کا جنون
انا للہ وانا الیہ راجعون
#مولاعلی