امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب

امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب بعد خدا بعد نبی سب سے بڑا علی علی (ع)�

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! ❤️🚩اِنشاء اللہ کل بعد از نماز مغرب بارضائے معصومین جشن آمد صادقین کی محفلِ ہے۔تمام مومنین کو شر...
31/08/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! ❤️🚩

اِنشاء اللہ کل بعد از نماز مغرب بارضائے معصومین جشن آمد
صادقین کی محفلِ ہے۔تمام مومنین کو شرکت کی گزارش ہے۔
🍂❤️🚩
#میلاد #میلادمحمدی امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب

ہائے غازی ہائے مادرِ عبّاس ع  😭💔 #نوحے                           امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب
21/08/2026

ہائے غازی ہائے مادرِ عبّاس ع 😭💔
#نوحے
امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب

بعد کربلا ہر مخلوق عزاداری حسین (ع) میں مشغول ہے🥲❣️ #عزاداری  #ماتم  #ماتمداری  #حسین  #مجلس  #اربعین  # #ذکر           ...
13/08/2026

بعد کربلا ہر مخلوق عزاداری حسین (ع) میں مشغول ہے🥲❣️

#عزاداری #ماتم #ماتمداری #حسین #مجلس #اربعین #
#ذکر امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب

چھپانے سے چھپائی نہیں  جائے گی شہادت رسول (ص) کی 😭                              امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب Zaigha...
12/08/2026

چھپانے سے چھپائی نہیں جائے گی شہادت رسول (ص) کی 😭

امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب Zaigham Abbas

11/08/2026

ماتمی سنگت مزرا بھٹیاں کا یادگار پرسہ 💔😭
#ماتمی #ماتمداری #عزاداری #مجلس #ذکرسید #ذکر #ذاکر
امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب

11/08/2026

25 صفر المظفر چہلم امامِ مظلوم کربلا
بحر مصائب ثقلین عباس نوناری 😭
بازار شام کا منظر💔😭
امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ

10/08/2026

اے ۔نیوز ماموں کانجن
آپکی کوریج کا تہہ دل سے شکریہ ❤️
منجانب بانیان امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ
امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب

25 صفر المظفر نگرانی قائم آل محمد چہلم امامِ مظلوم کربلا   امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ برپا ہوئی۔😭❤️                      ...
09/08/2026

25 صفر المظفر
نگرانی قائم آل محمد چہلم امامِ مظلوم کربلا امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ برپا
ہوئی۔😭❤️
امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب

وہ صرف ابو بکر کے بیٹے نہ تھے…وہ مرتضیٰؑ کے پروردہ، وفادارِ علیؑ اور محبِ اہلِ بیتؑ تھے۔محمد بن ابی بکرؓ نے اپنی زندگی ا...
31/07/2026

وہ صرف ابو بکر کے بیٹے نہ تھے…
وہ مرتضیٰؑ کے پروردہ، وفادارِ علیؑ اور محبِ اہلِ بیتؑ تھے۔

محمد بن ابی بکرؓ نے اپنی زندگی امیرالمؤمنین امام علیؑ کی نصرت اور ولایت میں گزاری۔ مولا علیؑ انہیں بے حد عزیز رکھتے تھے اور انہیں اپنا بیٹا قرار دیتے تھے۔

مصر کی گورنری ملی تو مرتضیٰؑ کے سپاہی بن کر ڈٹ گئے۔
مگر اقتدار کی جنگ میں معاویہ کی جانب سے بھیجے گئے لشکر نے مصر پر قبضہ کیا۔ آخرکار محمد بن ابی بکرؓ گرفتار ہوئے۔

اور پھر وہ ظلم ہوا جسے تاریخ آج تک بھلا نہ سکی…

روایات کے مطابق معاویہ بن حدیج نے انہیں قتل کیا، اور ان کے جسدِ اطہر کو ایک مردہ گدھے کی کھال میں رکھ کر آگ لگا دی گئی۔

💔 ایک طرف مرتضیٰؑ کا تربیت یافتہ وفادار…
اور دوسری طرف اقتدار کی خاطر بہایا جانے والا خون۔

جب یہ خبر مولا علیؑ تک پہنچی تو آپؑ نے محمد بن ابی بکرؓ کو
“محب، محنتی، تیز تلوار اور مضبوط حصار” قرار دیتے ہوئے ان کی شہادت پر رنج کا اظہار فرمایا۔

سلام اُس وفادار پر
جس کا جسم جلا دیا گیا،
مگر مرتضیٰؑ کی محبت نہ جل سکی۔

سلام محمد بن ابی بکرؓ پر 🖤
سلام اُس وفا پر جو تخت و تاج کے سامنے نہ جھکی۔

ؑ #مرتضیٰ ؑ ٰ

Address

508 گ ب ٹھیکری والا
Faisalabad
3700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امامِ بارگاہ محفلِ مرتضیٰ 508 گ ب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share