Karwan Kafeel -E- Karbala

Karwan Kafeel -E- Karbala This Page is About Iran,Iraq, Shaam and Umrah Zyarat Group. This Group is Inform To People About Zyarat Schedule And Also Complete Visit Of Zyarat Muqadsa.

05/07/2025

#الحمدلله نیاز بسلسلہ شہادت شہزادہ امیر قاسم ابن امام حسن علیہ کا اہتمام کیا گیا رہائش گاہ مستری شوکت علی ہاؤس گراؤنڈ قریشیاں پیپلز کالونی نمبر 2 فیصل آباد ❤️💓❤️💓🙏🙏🙏🙏🙏

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْماللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَجالسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ہدف اربعین حس...
07/06/2025

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین
ہدف اربعین حسینی ہر قدم برائے تعجیل ظہور امام زمانہ عج
آئیے صدا ہلمن ناصر پر لبیک کہتے ہوئے اس سفر عشق کربلا کا حصہ بنتے ہیں۔کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پاکستان نے اربعین حسینی کا اعلان کردیا ہے اس سفر عشق میں آپ تک ہر سہولت و مقاصد کربلا کو پہنچانا ہمارا ہدف رہے گا ۔
📌بہترین ہوٹل 🏨
📌ٹو ڈش بوفے کھانا 🍱
📌تفصیلی زیارات 🏰
📌ہمراہ نوحہ خواں و عالم دین
📌بہترین ٹرانسپورٹ 🚌🚍
فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام
جو شخص قبر امام حسین علیہ السلام کی طرف پیدل چل کر آیا اس کے ہر قدم کے بدلے جو اٹھائے گا اور زمین پر رکھے گا ایک ایسے مقبول حج کا ثواب ملے گا جو مکمل مناسک کے ساتھ انجام دیا گیا ہو
تہذیب الاحکام،ج6،ص53
الھم ارزقنا زیارت الحُسینؑ
الٰھم اَرزُقناَ شِفاَعۃَ الحُسینّ فِی یُوم الورُود ْ😭
نوٹ
دوران سفر کھانا ہر زائر کا اپنا ہوگا۔کاروان کی جانب سے ہوٹلز میں رہائش کے دوران پاکستانی ٹو ڈش بوفے کھانا پیش کیا جائے گا۔
آصف علی ہاشمی
جبار حیدر ہاشمی
میثم تمار علی ہاشمی
اسیر عشق امام حسین علیہ السلام
+92 322 977 2677
+92 302 712 6400
+92 300 761 5662

17/03/2025

یادگار پرسہ داری نومبر 2024 شام گروپ کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پاکستان پاک بی بی عالیہ سیدہ زینب الکبری سلام اللہ علیہا کے روضہ اقدس پر تاج پیش کیا گیا سب مومینین و مومینات دعاء کریں کے سب کو جلد از جلد شام کی زیارت نصیب ہو الہی آمین 😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏

انشاء اللہ رمضان المبارک کیلنڈر 1446ہجری 2025دعاء گو کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پاکستان برائے رابطہ: خادم ابا عبداللہ ا...
28/02/2025

انشاء اللہ رمضان المبارک کیلنڈر 1446ہجری 2025
دعاء گو کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پاکستان
برائے رابطہ: خادم ابا عبداللہ الحسين ع
آصف علی ہاشمی 0322 9772677
محمد جبار حیدر ہاشمی 0302 7126400

01/01/2025

زاکر اہلبیت جناب صہیب مہدی صاحب آف شیخو پورہ
آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ مولا حسین بادشاہ آپ کے بخت بلند فرمائیں اور سوائے غم حسین کے مولا آپ کو کوئی غم نہ دے الہی آمین 🙏🙏🙏🙏💓❤️💓❤️💓

 آئیے نئے سال کا آغاز کاروان کفیل کربلا کے ساتھ انوار شعبان المعظم در کربلائے معلی سے کریں کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پ...
19/12/2024



آئیے نئے سال کا آغاز کاروان کفیل کربلا کے ساتھ انوار شعبان المعظم در کربلائے معلی سے کریں
کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پاکستان 3 سٹار پیکج جنوری گروپ بائے ائیر کربلا معلی عراق 2k25 پیکج پر پرسن ایئرپورٹ ٹو ایئرپورٹ $ 999
For More Info:0322 9772677
0302 7126400

09/12/2024

کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پاکستان

حرم سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی آج 9 دسمبر کی مکمل صورت حال اس ویڈیو میں دیکھیں کل سے لے کر آج تک کی تفصیل

لبیک یا زینب سلام اللہ علیہا اے پروردگار یہ وہی زینب سلام اللہ علیہا جس نے تیرا دین بچایا تھااے میرے پاک معبود (ج) اب تی...
08/12/2024

لبیک یا زینب سلام اللہ علیہا
اے پروردگار یہ وہی زینب سلام اللہ علیہا جس نے تیرا دین بچایا تھااے میرے پاک معبود (ج) اب تیری باری ہے۔😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏

07/12/2024



آئیے نئے سال کا آغاز کاروان کفیل کربلا کے ساتھ در کربلائے معلی سے کریں
کاروان کفیل کربلا فیصل آباد پاکستان 3 سٹار پیکج جنوری گروپ بائے ائیر کربلا معلی عراق 2k25 پیکج پر پرسن لاہور ٹو لاہور U$ 900
For Mor Information:0322 9772677
0302 7126400

Big shout out to my newest top fans! 💎 Waseem Haider
04/12/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Waseem Haider

Address

Office Address House # 282/A PEOPLES COLONY # 2 AZAM Road FSD
Faisalabad
38000

Telephone

+923229772677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Kafeel -E- Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Karwan Kafeel -E- Karbala:

Share