24/05/2026
We give all glory to God for a powerful and blessed Pentecost Celebration Service! The presence of the Holy Spirit moved mightily among the people as hearts were touched, encouraged, and refreshed.
Pastor. Tarsha, shared a powerful sermon and ministered in prayer.
It was truly a wonderful time of worship, the Word, prayer, and fellowship. We thank God for every life impacted and for His faithfulness throughout the service.
ہم خداوند کا شکر ادا کرتے ہیں ایک بہت ہی بابرکت پینتیکوست سیلیبریشن سروس کے لیے! روح القدس کی حضوری نے لوگوں کے درمیان بڑی قدرت سے کام کیا، دلوں کو چھوا، حوصلہ دیا، اور نئی تازگی بخشی۔
یہ عبادت، کلام، دعا، اور رفاقت کا ایک شاندار وقت تھا۔ ہم خدا کا شکر کرتے ہیں ہر اُس زندگی کے لیے جو اس خدمت میں برکت یافتہ ہوئی، اور اُس کی وفاداری کے لیے جو پوری سروس میں ہمارے ساتھ رہی۔
تمام جلال خداوند کے لیے ہو! 🙌🔥