Siraji Darbar

Siraji Darbar Religious center

08/05/2025

حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دنیا میں صرف وہی شخص ریشم پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Mishkat ul Masabih #4320
لباس کا بیان

22/04/2025
17/04/2025

Mehfil e zikar at shab e barat

27/03/2024

سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے)

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ماہ رمضان میں گھر والوں کے خرچ میں کشادگی کرو کیونکہ ماہ رمضان میں خرچ ...
18/03/2024

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔
ماہ رمضان میں گھر والوں کے خرچ میں کشادگی کرو کیونکہ ماہ رمضان میں خرچ کرنا اللّٰہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے۔

اہل زمین پر رحم کرو۔اللّٰہ تم پر رحم کرے گا ۔
01/03/2024

اہل زمین پر رحم کرو۔
اللّٰہ تم پر رحم کرے گا ۔

آؤ کامیابی کی طرف
01/03/2024

آؤ کامیابی کی طرف

Address

Chak # 37 Gb ( Ghousia Abad)
Faisalabad

Telephone

+923007902124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraji Darbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Siraji Darbar:

Share