اِدارہ فاروقیہ قُطب شاہی فَیصل آباد

Website

اِدارہ فاروقیہ قُطب شاہی فَیصل آباد اِسلامی تعلیمات کو عام کرنا

08/10/2026
انشاء اللہ۔۔۔۔
02/10/2026

انشاء اللہ۔۔۔۔

انشاء اللہ۔۔۔لنگرِحسینی کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
25/06/2026

انشاء اللہ۔۔۔
لنگرِحسینی کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔

آج ہمارے اس ادارہ کے بانی، ہمارے محسن( قبلہ قاری محمد فاروق احمد قادری رحہ ) کو ہم سے بچھڑے 4 سال گزر گئےآپ ایک عظیم اور...
19/06/2026

آج ہمارے اس ادارہ کے بانی، ہمارے محسن( قبلہ قاری محمد فاروق احمد قادری رحہ ) کو ہم سے بچھڑے 4 سال گزر گئے
آپ ایک عظیم اور بہترین استاد، باعمل عالمِ دین، خوش اخلاق انسان اور خدمتِ خلق کا جذبہ رکھنے والی شخصیت تھے۔
ساداتِ کرام سے آپ کی محبت و عقیدت آپ کے ایمان کی خوبصورت پہچان تھی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

انشاءاللہ
12/10/2025

انشاءاللہ

انشاء اللہ۔
21/07/2025

انشاء اللہ۔

آج قبلہ والد صاحب( حضرت علامہ قاری محمد فاروق احمد قادری فضلی صاحب)  کو اپنے خالق حقیقی سے ملے 3 برس گزر گئے ۔ وہ جن کی ...
20/06/2025

آج قبلہ والد صاحب( حضرت علامہ قاری محمد فاروق احمد قادری فضلی صاحب) کو اپنے خالق حقیقی سے ملے 3 برس گزر گئے ۔ وہ جن کی شفقت، دعائیں اور محبتیں زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ تھیں۔ ان کی یاد آج بھی دل کو تڑپا دیتی ہے۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو اپنے نور سے منور فرمائے، اور ہمیں ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین🤲🏻۔۔۔

"تمام احباب اول و آخر درود پاک۔سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ کر ان کی مغفرت کے لیے دعا فرمائیں"

"بانی و سرپرست"(ادارہ فاروقیہ قطب شاہی فیصل آباد)

انشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔
30/03/2025

انشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Chack No. 236 R. B Kajlay (khan Samman) Faisalabad
Faisalabad
38080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اِدارہ فاروقیہ قُطب شاہی فَیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category