01/06/2026
🌹 سالانہ عرسِ مبارک 🌹
سُلطانُ الہند، عطائے رسول، خواجۂ خواجگان حضرت خواجہ مُعین الدین چشتی حسن سنجری اجمیریؒ
بفیضانِ کرم 🌹 حضرت میاں غلام محمد چشتی صابریؒ
بفیضانِ نظر 🌹 حضرت میاں تاج محمد چشتی صابری صاحب
💚 تمام مریدین، عقیدت مندوں اور عاشقانِ اولیاء کو شرکت کی دعوتِ عام ہے 💚
📅 7 جون 2026 بروز اتوار
🕙 رات 10 بجے بعد نمازِ عشاء عظیم الشان محفلِ سماع (قوالی) منعقد ہوگی۔
🎤 قوال: زاہد علی، کاشف علی، متے خان ہمنوا
📍 بمقام: آستانۂ عالیہ حضرت میاں غلام محمد چشتی صابریؒ چک 68 رب کلہ، نزد پولٹری فارم
📞 برائے رابطہ: میاں عبدالرزاق : 03041072768
🤲 تشریف لا کر محفلِ سماع میں شرکت فرمائیں اور بزرگانِ دین کے فیوض و برکات سے مستفید ہوں۔
منتظر خادمین و مریدین آستانۂ عالیہ چشتیہ صابریہ 🌹