03/11/2024
تصویری جھلکیاں روحانی علاج و تعویذاتِ جماعتیہ
اللّٰہ عزوجل چاہیے گا تو شفاء ہو گئی
فی سبیل اللّٰہ
روحانی علاج و تعویذاتِ جماعتیہ
( ہر ہفتے دن 10 بجے سے کے کر شام 5 بجے تک تشریف لائیں )
بفیضان نظر کرم حضور شہنشاہ امیرِمِلَّت، الحاج الحافظ حضرت پیر سیّد جماعت علی شاہ رحمتہ اللّٰہ علیہ محدّث علی پُوری قدس سرہ علی پور سیّداں شریف نارووال
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، روحانی علاج و تعویذاتِ جماعتیہ کے ذریعے دنیا بھر کے پریشان حال اپنے مسائل، پریشانی معاملات کا حل پاتے ہیں۔ روحانی علاج و تعویذاتِ جماعتیہ کے ذریعے ہر ہفتے مسلمان بھائی اور بہنیں جماعت منزل اَختَرِمِلَّت ہاؤس سٹریٹ نمبر 5/4 بڑی اناسی گلبرگ فیصل آباد تشریف لاتے ہیں جنہیں تعویذاتِ جماعتیہ لکھ کر دیئے جاتے ہیں، اَلْحَمْدُلِلّٰہ روحانی علاج و تعویذاتِ جماعتیہ سے بے شمار دُکھی اور پریشان حال شفا پا رہے ہیں
جانشین امیرِمِلَّت ولی عہد قمرالملت و مہرالملت پیر سید عابد حسین شاہ جماعتی شیرازی صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ امیرِمِلَّت علی پور سیداں شریف سے ملاقات کیلئے
ہر ہفتے صبح 10 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک اور ہر انگریزی ماہ کا دوسرا جمعہ بعد از نماز عصر تا مغرب جماعت منزل اَختَرِمِلَّت ہاؤس سٹریٹ نمبر 5/4 بڑی اناسی گلبرگ فیصل آباد تشریف لائیں
اسکے علاؤہ باقی دنوں میں ملاقات کرنے کیلئے کال کر کے ٹائم حاصل کریں جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا كَثِيْرًا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء
#روحانی #علاج #تعویذات #جماعتیہ #امیرِمِلَّت