Yusufia Tajia

Yusufia Tajia Official page run under the supervision of Janasheen e Silsila Yusufia Tajia Hazrat Syed Baba Imran Yusufi Taji

شہر کراچی میں عید غدیر کی محفل منائی جارہی ہے ۔
02/06/2026

شہر کراچی میں عید غدیر کی محفل منائی جارہی ہے ۔

عرس مبارک حضرت سیّد بابا آفتاب کریم یوسفی تاجی سرکار جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ درگاہ آفتاب اولیاء...
30/05/2026

عرس مبارک
حضرت سیّد بابا آفتاب کریم یوسفی تاجی سرکار جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ
بڑی شان و شوکت کے ساتھ درگاہ آفتاب اولیاء پر زیر سرپرستی حضرت سیّد بابا عمرآن آفتاب یوسفی تاجی سرکار جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں مریدین و معتقدین اور مشائخ حضرات نے شرکت فرمائیں ۔
شہزادہ حضرت عمار سرکار اور علی شہنشاہ نے محفل میں چار چاند لگا دیئے۔
حاضرین نے شرکت فرما کر سرکار کے خصوصی بیان سے دلوں کو منورہ کیا ۔

شہر فیصل آباد درگاہ آفتاب اولیاء فیصل آباد میں مریدین و معتقدین نے عید الاضحی کی نماز زیر سرپرستی حضرت سید بابا عمرآن آف...
27/05/2026

شہر فیصل آباد
درگاہ آفتاب اولیاء فیصل آباد میں مریدین و معتقدین نے عید الاضحی کی نماز زیر سرپرستی حضرت سید بابا عمرآن آفتاب یوسفی تاجی سرکار جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ ادا کی بعد از نماز درگاہ آفتاب اولیاء پر چادر اور گل وپاشی پیش کی گئی اور خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔

شہر کراچی بابا عمرآن آفتاب یوسفی تاجی سرکار جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ کی امامت میں تمام مریدین و مخلصین معتقدین اور مشائ...
27/05/2026

شہر کراچی
بابا عمرآن آفتاب یوسفی تاجی سرکار جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ کی امامت میں تمام مریدین و مخلصین معتقدین اور مشائخ حضرات نے عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی

مؤمنوں کی عید ۔عید غدیر
25/05/2026

مؤمنوں کی عید ۔
عید غدیر

بابا آفتاب کے در کا فقیر ہوں یہی پہچان ہےان کی نسبت ہی میری زندگی، میرا ایمان ہےعرس مبارک حضرت سید بابا آفتاب کریم یوسفی...
21/05/2026

بابا آفتاب کے در کا فقیر ہوں یہی پہچان ہے
ان کی نسبت ہی میری زندگی، میرا ایمان ہے
عرس مبارک
حضرت سید بابا آفتاب کریم یوسفی تاجی سرکار قدس سرہ العزیز ۔
شہر فیصل آباد و کراچی میں منایا جا رہا ہے ۔
عقیدت مندوں /مخلصین/معتقدین
کو عرس مبارک کی دعوت دی جاتی ہے ۔

عرس مبارک حضرت سّید بابا غوث محمد یوسف شاہ تاجی سرکار زیر سرپرستی:وارث و جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ  حضرت سید بابا عمرآن ...
21/05/2026

عرس مبارک
حضرت سّید بابا غوث محمد یوسف شاہ تاجی سرکار
زیر سرپرستی:
وارث و جانشین سلسلہ یوسفیہ تاجیہ
حضرت سید بابا عمرآن آفتاب یوسفی تاجی سرکار ۔
شہر کراچی کے بعد درگاہ آفتاب اولیاء فیصل آباد میں بڑی شان و شوکت آور عقیدت سے منایا گیا ۔جس میں چادریں پیش کی گئی اور گل وپاشی کی گئی ۔
اور بابا صاحب کا خصوصی خطاب جو دلوں کو منورہ و روشن کرتا ہے اس خطاب اور بابا صاحب کے دیدار کیلئے مریدین و معتقدین اور دوسرے سلاسل کے مشائخ نے شرکت فرمائیں ۔

عرس مبارک اجمیر شریف انڈیا  حضرت سید غوث محمد بابا یوسف شاہ تاجی سرکار قدس سرہٗ العزیز کا عرس مبارک اجمیر شریف انڈیا میں...
17/05/2026

عرس مبارک اجمیر شریف انڈیا
حضرت سید غوث محمد بابا یوسف شاہ تاجی سرکار قدس سرہٗ العزیز
کا عرس مبارک اجمیر شریف انڈیا میں بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے ۔

16/05/2026

رسم چادر درگاہ یوسف اولیاء کراچی

Address

Darbar Aftaab Ul Aulya, Usman-e-ghani Road, Adnan Town, Near Tech Town Gate No 2, Satyana Road
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yusufia Tajia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share