آستانہ عالیہ بابا جی غلام مصطفیٰ سجادہ نشین دربارِعالیہ بابا جی غلام رسولؒ

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • آستانہ عالیہ بابا جی غلام مصطفیٰ سجادہ نشین دربارِعالیہ بابا جی غلام رسولؒ

آستانہ عالیہ بابا جی غلام مصطفیٰ سجادہ نشین دربارِعالیہ بابا جی غلام رسولؒ فیضانِ صاحبزادہ رضوان منصور آوانی صاحب
بابا جی غلام مصطفیٰ
سجادہ نشین دربارِ بابا جی غلام رسولؒ
(Official Page)

06/08/2026
صاحبزادہ رضوان منصور آوانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف نے آج فیصل آباد کے ...
25/07/2026

صاحبزادہ رضوان منصور آوانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف نے آج فیصل آباد کے علاقے واپڈا سٹی میں اپنے معتقدین و مریدین کے ہمراہ حاضری دی۔ اس موقع پر حضرت صاحب کے ہمراہ ان کے فرزندان صاحبزادہ معین الدین، صاحبزادہ علی حیدر اور میجر ظہیر صاحب بھی موجود تھے۔ میاں طارق صاحب نے آپ کے لیے دعوت کا اہتمام کیا جسے حضرت صاحب نے قبول فرمایا اور شرف بخشا۔ بعد ازاں آپ نے واپڈا سٹی سے باہر واقع قبرستان 204 چک میں سنگتیوں، مریدین اور وحلہ برادران کے ساتھ شرکت فرمائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر 117 جی بی والے سنگتیوں نے بھی شرکت کی اور روحانی فیض حاصل کیا۔ صاحبزادہ صاحب نے قبرستان میں حاضر ہو کر تمام مرحومین کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا فرمائی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دست دعا اٹھائے۔ اس موقع پر آپ نے حاضرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قبرستان کی زیارت اور مرحومین کے لیے دعا کرنا ہر مسلمان کا اہم ترین فریضہ ہے۔ اس روحانی اجتماع میں آستانہ عالیہ کے سنگتیوں، مریدین اور وحلہ برادران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور صاحبزادہ صاحب کی دعاؤں سے فیض یاب ہوئے۔ یہ حاضری آستانہ عالیہ آوان شریف کے روحانی سلسلے کی وسعت اور عوام الناس سے والہانہ عقیدت کا مظہر ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

واٹس ایپ: 03054255403

آستانہ عالیہ بابا جی غلام مصطفیٰ - سجادہ نشین دربار عالیہ بابا جی غلام رسول

25/07/2026

صاحبزادہ رضوان منصور صاحب کی فیصل اباد میں خوش امدید

**قل شریف و ختم شریف**بابا جی غلام مصطفیٰ سجادہ نشین دربار عالیہ بابا جی غلام رسول کے بھائی غلام ربانی صاحب کی بیوی جو ر...
06/06/2026

**قل شریف و ختم شریف**

بابا جی غلام مصطفیٰ سجادہ نشین دربار عالیہ بابا جی غلام رسول کے بھائی غلام ربانی صاحب کی بیوی جو رضاے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں، ان کا قل شریف و ختم شریف بروز 7 جون 2026ء بروز اتوار صبح 8:30 بجے جامع مسجد گلزار مدینہ چک نمبر 117 جی بی مغربی میں منعقد ہو گا۔

تمام سنگتی حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی حاضر ی سے نوازیں اور مرحومہ کے ایصال ثواب میں شریک ہوں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

تاریخ: 6 جون 2026ء

WhatsApp: 03054255403

آستانہ عالیہ بابا جی غلام مصطفیٰ - سجادہ نشین دربار عالیہ بابا جی غلام رسول

انا للہ و انا الیہ راجعونبڑے افسوس اور دلی رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بابا جی غلام مصطفیٰ کے بھائی غلام ربانی صاحب ...
06/06/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

بڑے افسوس اور دلی رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بابا جی غلام مصطفیٰ کے بھائی غلام ربانی صاحب کی زوجہ محترمہ اللہ کی رضاے الٰہی سے آج وصال فرما گئیں۔

مرحومہ اللہ کی رحمتوں میں ڈوبی رہیں۔ ان کی مغفرت اور جنت الفردوس میں بلند مقام کے لیے سب سے دعا کی درخواست ہے۔

نماز جنازہ آج مغرب کی نماز کے بعد چک نمبر 117 جی بی مغربی میں ادا کی جائے گی۔

تمام سنگتیوں، ساتھیوں، عقیدت مندوں اور رشتہ داروں سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں اور مرحومہ کے ایصال ثواب میں شریک ہوں۔

مقام نماز جنازہ:
چک نمبر 117 جی بی مغربی
تحصیل جڑانوالہ، ضلع فیصل آباد

دعا کی درخواست:
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو روشن فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

بانی و سجادہ نشین:
آستانہ عالیہ بابا جی غلام مصطفیٰ
سجادہ نشین دربار عالیہ بابا جی غلام رسول

اللہ اللہ ❤️نسبتِ قاضی سلطان محمود آوانیؒ کا فیضسجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریفصاحبزادہ رضوان منصور آوانی...
23/05/2026

اللہ اللہ ❤️

نسبتِ قاضی سلطان محمود آوانیؒ کا فیض
سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف
صاحبزادہ رضوان منصور آوانی صاحب سے
فیض یاب ہوئے بابا جی غلام مصطفیٰ صاحب

جو بھی روحانی فیض حاصل کرنا چاہے
وہ چک نمبر 117 جی بی پر حاضر ہو کر
بابا جی غلام مصطفیٰ صاحب سے رابطہ کر سکتا ہے۔

دروازہ کھلا ہے 🌹

ٰ





05/05/2026
19/04/2026

Hazri May 2025

Address

Chak No 117 GB West , Tehsil Jaranwala , Dirstrict Faisalabad
Faisalabad
37500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ بابا جی غلام مصطفیٰ سجادہ نشین دربارِعالیہ بابا جی غلام رسولؒ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share