Immanuel Ministries

Immanuel Ministries As a believer we have a job to go and make disciples of Jesus Christ.

19/12/2025
لاہور  ہائیکورٹ کی تاریخ مین پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائزجوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو ...
03/07/2024

لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ مین پہلی مرتبہ
خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائزجوڈیشل کمیشن نے
ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی
تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے زریعے ہوا
جسٹس عالیہ ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھیں لاہور کی
جسٹس عالیہ نیلم 1966 میں پیدا ہوئیں۔جسٹس عالیہ نیلم
نے پنجاب یونیورسٹی لا کالج سے 1995 میں لا کی ڈگری حاصل کی
جسٹس عالیہ نیلم نے قانون کے دیگر ڈپلومے بھی کر رکھے ہیں
جسٹس عالیہ نیلم 1996 میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہوئی
جسٹس عالیہ نیلم 1998 میں ہائیکورٹ جبکہ 2008 میں سپریم کورٹ کی وکیل بنیں
جسٹس عالیہ نیلم آئینی، سول، فوجداری، دہشتگری سمیت دیگر شعبوں میں پریکٹس کرتی رہیں
جسٹس عالیہ نیلم 2013 میں لاہور ہائیکورٹ کی ایڈہاک جج کے طور پر تعینات ہوئیں
جسٹس عالیہ نیلم 2015 میں لاہور ہائیکورٹ کی مستقل جج بن گئیں
جسٹس عالیہ نیلم نے ویڈیو لنک پر شواہد ریکارڈ کرنے کی ایس او پیز بھی جاری کیں
https://youtu.be/GghayRQc3tU?si=pmzKlVCQUl1iqqCK

Address

Chak No 26/M
Dunyapur
59120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Immanuel Ministries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Immanuel Ministries:

Share