اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan

اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan علمائےحق کے بیانات اشاعت توحید واسنتہ

05/11/2024

مناظر اسلام مفتی توصیف احمد توحیدی حفظہ اللہ //5نومبر 2024
اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Nabi Touheedi
03/11/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Nabi Touheedi

اشاعت التوحید والسنہ کا اغراضِ ومقاصد میں سے  توحید وسنت کی اشاعت اور شرک و بدعت کے تردید کرنا ھے جس کیلئے    کا انعقاد ...
15/10/2024

اشاعت التوحید والسنہ کا اغراضِ ومقاصد میں سے توحید وسنت کی اشاعت اور شرک و بدعت کے تردید کرنا ھے جس کیلئے
کا انعقاد کیا گیا ھے
اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan

22/09/2024

مفتی طاہر فدا شہید کا اپنی ماں کے بارے میں یادگاری نظم ۔

اعلان فوتگی نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ  *مولانا طاہر فدا صاحب*    اور چیئرمین سپوگمئ فونڈیشنبقضائے...
15/09/2024

اعلان فوتگی

نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ
*مولانا طاہر فدا صاحب* اور چیئرمین سپوگمئ فونڈیشن
بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😭😭😭😭😭

13/08/2024

مفتی ندیم کی چیخیں نکل گئیں
اپنے بڑوں کے عقائد اور کتابوں سے فرار
مگر وحدان صاحب نے ایسا پیچھا کیا ہوا ہے کہ جان خلاصی مشکل ہے ۔
اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan

الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلونانبیاء اپنی قبروں میں زندہ ھیں اور وہ نمازیں بھی پڑھتے ھیں/ عبادات کرتے ھیںمزکورہ روایت فر...
23/07/2024

الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون
انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ھیں اور وہ نمازیں بھی پڑھتے ھیں/ عبادات کرتے ھیں
مزکورہ روایت فریق مخالف کے اپنے مسلک پر ان کے خیال کے مطابق بین اور مضبوط دلیل ھے...جبکہ تحریر پڑھ لینے کے بعد قارئین ان شاء اللہ امانتا دیانتا یہ فیصلہ کریں گے کہ یہ روایت بیان کرکے عوام الناس کو کتنا بڑا دھوکہ دیا جاتا ھے اور خود ضال مضل ھونے کی ڈگری حاصل کی جاتی ھے..
مزکورہ روایت درج ذیل وجوہات کی بنا پر قابل رد ھے اور قابل مستدل نہیں...
1..روایت میں قبروں میں نماز پڑھنے کا زکر ھے جبکہ قرآن مجید کا واضح اعلان اور ضابطہ ھے کہ عبادت کا تعلق دنیا کی زندگی کے ساتھ خاص ھے وفات کے بعد قبر میں نماز وغیرہ اور عبادت کا تصور نہیں...
واعبد ربک حتی یاتیک الیقین.(الحجر 99)عبادت کر اپنے رب کی یہاں تک کہ تیرے اوپر موت آجاے مطلب موت کے بعد کے بعد عبادت نہیں 🌷
واوصنی بالصلوۃ والزکوۃ ما دمت حیا (مریم 31) حضرت عیسی علیہ السلام نےفرمایاکہ اللہ نے مجھے نماز اور زکوۃ کا حکم دیا ھے جبتک میں زندہ رھوں
جبکہ روایت قبر میں نماز پڑھنے پر دلالت کر رھی تو یہ قرآن مجید کی آیات کے مخالف ھونے کی وجہ سے قابل رد ٹھہری....
2...اور اس وجہ سے بھی قابل رد ھے کہ قرآن مجید کا ضابطہ ھے کہ موت سے لیکر قیامت تک اجساد عنصریہ میت ہی رھتے ھیں سورۃ المومنون ایت نمبر 13 تا16 ثم انکم یوم القیامۃ تبعثون .....تبعثون کا تفسیر مدارک نے معنی کیا ای تحیون للجزا
سورۃ مریم ایت نمبر 33 والسلام علی یوم ولدت ویوم اموت ویوم ابعث حیا..اس ایت کی تفسیر میں امام قرطبی فرماتے ھیں فی الدنیا حیا وفی القبر میتا.......
3 ...یہ رویت صحاح ستہ میں موجود نہیں جو اہلسنت کی معتبر چھ کتابیں ھیں...
4...اس روایت کو چوتھی صدی کے بزرگ ابویعلی نقل کر رھے ھیں جو کہ بالاتفاق طبقہ ثالثہ سے ھے اور محدثین کا اس بات پر اتفاق ھے کہ طبقہ ثالثہ کی جو روایات ھیں ان سے عقیدہ اور عمل ثابت نہیں کیا جا سکتا.. یہی ضابطہ شاہ ولی اللہ رح نےحجۃ اللہ البالغہ میں اور مولانا سرفراز خان صفدر صاحب نے اپنی کتاب راہ سنت صفحہ 165 پر تحریر کیا...
5...اس روایت کا ایک راوی ازرق بن علی جو سیدنا عبداللہ بن مسعود رض کا دشمن اور ان پر الزام لگانے والا کہ
عبد اللہ بن مسعود قرآن مجید کی آخری دو سورتوں کو قرآن کا حصہ نہیں سمجھتے(نعوذ باللہ)
6...اس روایت کا ایک راوی ابن سعید جو انتہای وھم کا مریض تھا جس کے متعلق علامہ ابن حجر نے التقریب صفحہ 460پر جرح نقل کی ھے..اسی طرح ابن حبان تہذیب التہذیب میں فرماتے ھیں یہ راوی حق کی مخالفت کرتا تھا.....
7...رواۃ سے قطع نظر کہ ان پر جرح ھے ........یہ روایت زیادہ سے زیادہ خبر واحد درجے کی بن سکے گی جو کہ عقیدے کے باب میں خبر واحد کو پیش کرنا جہالت ھے یا علمی خیانت ھے..اس لئے کہ عقیدہ قطعی ھوتا ھے اور اس کے اثبات کے لئے دلیل بھی قطعی ھونی چاھئے...اور قطعیہ دلائل تین قسم کے ھیں..قرآن کی واضح غیر محتمل آیات ..حدیث متواترہ ..اجماع صحابہ بسند صحیح..
8...اس روایت کو علامہ ذھبی نے منکر قرار دیا اس لیے قابل استدلال نہیں...میزان الاعتدال جلدنمبر 1 صفحہ460
9...اس روایت کو امام ابن قیم نے بھی قصیدہ نونیہ میں منکر قرار دیا ھے
10...پوری روایت الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون ویحجون ھے...جبکہ فریق مخالف یصلون سے آگے نہیں پڑھتا ...ک انبیاء حج بھی کرتے ھیں...خیانت. جہالت یا بزدلی.......؟؟؟؟
11..صحیح روایت میں ھے کہ اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناو یعنی فرائض کے علاوہ سنن اور نوافل کا اہتمام کیا کرو تو مطلب جہاں نماز عبادت وغیرہ ھو وہ قبر اور قبرستان نی اور جہاں نماز عبادت نی وہ قبر اور قبرستان ھے اور روایت میں ھے کہ قبروں میں نماز پڑھتے ھیں تو اس وجہ سے بھی قابل رد ھے..
12...اگر اس سے مراد اعادہ روح والی حیات لی جاے تو یہ ایسی حیات ھے جو سورۃ زمر ایت 42 کے متعارض ھےکہ فیمسک التی قضی علیھا الموت.....
گزارش عامہ
تعصب کی عینک اور ضد و عناد کی چادر اتار کر تحریر پر غوروفکر کریں اور تحقیق کریں ایک ایک حوالہ کی اگر حوالہ جات درست ھوں تو چونکہ چنانچہ اگرچہ مگرچہ سے جان چھڑوا کر مسلک حق قبول کریں اور اشاعت توحید و سنت کے حق میں ھمارے معاون بنیں...
نیز چوھے نان صاحب اجماع کی تعریف کریں اور مزعومہ دعوے پر انطباق کریں
اور یہ بھی ثابت کریں کہ کیا یہ روایت شراط مثبت عقیدہ پر ہے یا نہیں کما ذکرہ سرفراز خان صفدر
منقول

  یوم شہادت مسلمانوں کا عظیم لیڈر خلیفہ دوم سیدنا حضرت   رضی اللہ غنہ۔اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan
08/07/2024

یوم شہادت مسلمانوں کا عظیم لیڈر خلیفہ دوم سیدنا حضرت رضی اللہ غنہ۔
اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan

👈 بدعتی اور مشرک دادا کے مشرک نواسوں زرا ٹائم نکال کر اپنے دادا کے عقائد تو دیکھ 👇👇👇نوجوانان احناف صوابی 🙈🙈یہ جمعیت علما...
29/06/2024

👈 بدعتی اور مشرک دادا کے مشرک نواسوں زرا ٹائم نکال کر اپنے دادا کے عقائد تو دیکھ 👇👇👇
نوجوانان احناف صوابی
🙈🙈یہ جمعیت علمائے سو ٕ ( اسلام) کے عظیم لیڈر حمداللہ جان کا عقائد ،،اج بھی جمعیت والے اس پر فخر کرتے ہیں۔۔🙈🙈

لاندی تحریر پہ صحیح سمجھ سرہ پڑاوو کڑئ

ﮈاگئ د البصائر نہ رجوع ندہ کڑی
دا کفریات او بدعات او غلط عقاید دہ دوی دہ مشر پہ کتاب کی موجود دی۔۔۔

1 الاستمداد من الاموات جائز ( البصائر ص 20 لمولوی حمداللہ جان رئیس المبتدعین فی الخیبربشتونخوا )

2 تصرفات الأموات ثابتة ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 16 / 22 )
3
سماع الموتی قریباوبعیداثابت ( حاشیۃ البصائر للداجوی ص 87)
4
المنکرمن سماع الموتی زندیق ( الزخائر ص36)

5
علم الغیب لغیرالله ثابت ( الزخائر ص37)

6
النﺫرلغیرالله ثابت ( حاشیةالبصائر ص141)

7
الأموات احیاءفی قبورھم بحیوۃدنیویةجسدیةعنصریة لابرزخیة ( البصائر لمولوی حمدالله جان ص 23 )
8

النبی علیہ السلام والأولیاءالکرام حاضرون وناظرون ( البصائر لمولوی حمدالله جان ص 186)

تاتی الأرواح الی الدنیاءبعدالموت ثابت ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 71)
10

عرض الاعمال علی الأموات ثابت ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 209)

11
شیخ الاسلام ابن تیمیۃ رح کافر زندیق خارجی ( العیاﺫباللہ )
( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 219
امام الزنادقة ابن تیمیة از علماءحقانی ص 1_2)

12
الشیخ محمد بن عبدالوھاب کافر خارجی ( البصائر لمولوی حمدالله جان ص 194)

13
الطواف حول القبورجائز ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 104)

14
الدعاءبعدالسنةباھیئةالاجتماعیةمستحب ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 198)
15
حیلۃالاسقاط المروجةأمر مستحسن ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 192)

16
المنکرمن حیلۃالاسقاط المروجةكافر ( الزخائر ص55)

17
بناءالقباب علی القبور وتجصیصھا جائز ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 144)

18
تنقسم البدعۃالشرعیة الی البدعیةالحسنةوالسیة ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 175)
19
شدالرحال الی قبورالأولیاءوالصلحاءعلی نیةالدعاءعندقبورھم وسؤالھم الحاجات ثابت ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 152)

20
التوجةالی قبرالنبی صلی اللہ علیہ وسلم وقت الدعاءثابت ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 127)

21
زیارۃالقبورللنساءجائزۃ ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 167)
22
وضع الغلاف علی القبورجائز ( الزخائرص20)

23
اطلاق مشکل کشاءوحاجت رواعلی المخلوق جائز ( نداءالحق ص83)

24
تبرکات غیرالمعصوم ثابتة( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 156)

25 المراد من دون اللہ الاصنام فقط لاالأنبیاءوالاولیاءوغیرھم ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 140)
26
البریلویۃ من اھلسنت والجماعت ( حاشیۃ البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 186)
27
یخرجون الانبیاءمن قبورھم بابدانھم الححقیقیة( غوث العباد الملحق بالبصائر للداجوای ص362)
28
الاصل فی الأشیاءالاباحة ( عامة کتب البریلویة والواھیاتیة )
29
الاستفاضةمن أھل القبورھم مشروع ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 163)

30
اثبات العقائدوالأعمال من عمل المشائخ واقوال الآباء جائز صحیح ( کما یعلم من عامة کتب المبتدعین لاسیماالبصائر والزخائر )
31
الکرامة بالمعنی الاصطلاحی بعدالموت ثابت ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 15)
32
معرفةالمیت الزائرین ورؤیته ایاھم ثابت ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 24)
33
الاقطاب والابدال والاغواث موجودون ( عامۃ کتب الواھیاتیۃ المبتدعین )

34
کتب العلماء معصومةعن الخطاء والزلل ( کمایعلم من عامۃ کتب المبتدعین )
35
اقوال العماء حجۃ شرعیة ( کمایعلم من کتب المبتدعین لاسیما البصائر والزخائر )

36
التوسل بالﺫوات الفاضلۃ ثابت
( کما یعلم من عامۃ کتب المبتدعین )

37
الاستدلال بالمطلقات صحیح ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 23)

38
تعلق الأرواح بالأبدان علی سبیل الکلیۃ ثابت ( عامۃ کتب المبتدعین)

39
اختصاص الأیام واللیالی للعبادت جائز ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 208)

40
اھل أھل المیت الناس فی الأیام الثلاثة صحیح جائز ( عامۃ کتب المبتدعین)

41
الﺫكر بالجھرثابت
( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 208)

43
المیلاد ( عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مستحب ( نداءالحق لمولوی مظھرشاہ اسماعیلہ 75 والبیان للقاضی الفرمولوی 14)

43
الدعاء بعد الجنازۃثابت ( نداء الحق ص56)

44
قول القائل یامحمد بطریقةالاستعانة جائز ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 221)

45
الذبح علی غیراسم جائز ( حاشیة البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 247)

46
قیام لیلة النصنف من شعبان مستحب ( عامۃ کتب المبتدعین)

47
اخﺫالاجرۃ علی قرأۃالقران لایصال الثواب جائز ( کما عامۃ کتب المبتدعین )

48

قرأۃسورت العنکبوت والروم فی اللیل الثالث والعشرین من رمضان جائز ( کما یعلم من صنیع المبتدعین فی رمضان )

49
صلوۃ القضاءالعمری ثابتة ( تنزیه القضاءالعمریة عن اباطیل الرسالة الدریة والبرھان النفس الأمری لاثباالقضاءالعمری کلاھمالمولوی شائ

شاٸستہ گل المعروف بہ مته ملا )

50
العرس عندقبور الاولیاء الکرام ثابت
( کما یعلم من صنیعھم عندالمزارات )

51
عدم فعل النبی صلی اللہ علیہ وسلم أمرا أو عدم النقل من النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی أمر لیس دلیل الکراھۃ
( مقالات فریدیۃ لمولوی فریدبدعتی )

52
الخارج من المذاھب الأربعة ضال من اھل النار ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 111)

53
درودتاج ثابت ( البصائر لمولوی حمداللہ جان ص 112)

54
المصافحةوالمعانقة بعدالصلوات والعیدین مشروعان (, البیان 21)

55
نسخ کتاب اللہ باخبار الآحادصحیح ( کما یعلم من عامۃ کتب المبتدعین)

56
التمسک بالموضوعات والخرافات فی باب العقائد والاعمال مشروع ( کما یعلم من عامۃ کتب المبتدعین )

57
تسمیۃ الأولاد بعبد النبی وامثاله جائز ( البیان

58
قراءۃ سورۃالملک لیلة الجمعة مشروع ( عامة کتب المبتدعین)
59

الخوض فی المتشابھات جائز ( کما یعلم من کتب المبتدعین)

60
الخطبۃ بالغۃ العجمیۃ مشروع ( البیان ص 28)

61
الملاقاۃ مع النبی صلی اللہ علیہ وسلم بﺫاتہ وجسدہ بعدوفاته ثابتة ( عامة کتب البریلویة)
اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan
Followers

Address

Doaba

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to اشاعت میڈیا پاکستان Ishaat Media Pakistan:

Share