Prof. Syed Zia-Ur-Rehman

Prof. Syed Zia-Ur-Rehman روحانی، جسمانی، طبی، اسلامی علاج ودروس

25/04/2026





*   *   *   *
13/04/2026

*
*
*
*

  ٰہی
28/10/2025


ٰہی


































الحمداللہ رب العالمین ۔ پروردگار ذمہ داری پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
08/09/2025

الحمداللہ رب العالمین ۔ پروردگار ذمہ داری پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین

05/06/2025

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت*
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم علیہ الصلاة نے مجھے قربانیاں دیں کہ میں ان صحابہ کے درمیان قربانی کے جانور تقسیم کروں جو قربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔
صحیح البخاري: 5547

*آئیے! سنت پر عمل کریں*
اہل خیر کو چاہیے کہ اپنے گھر میں ہی زیادہ قربانیاں کرنے کے بجائے قربانی کے جانور تقسیم کرنے والی سنت پہ عمل کریں، زیادہ اجر بھی ملے گا، اور مساکین کی خوشی بھی دو چند ہو جائے گی. ان شاءاللہ

14/05/2025

🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*
١٦ ذو القعدة ١٤٤٦هـ
14 مئی 2025 بدھ

*نیک اعمال اور ان پر ملنے والی خوشخبریاں*
‎*Good deeds and the glad tidings about them*

*نماز میں پہلی صف والوں کے لیے خوشخبری*
‎*Good news for those in the first row in prayer*

🍃 عن الْبَرَاء بْن عَازِبٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ. [سنن ابن ماجة:997]

🍃 براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: *بیشک اللہ پہلی صف والوں پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے، اور اس کے فرشتے ان کے حق میں دعا کرتے ہیں۔*
‎🍃Narrated Al-Bara' ibn 'Azib ( رضی اللہ عنہ ) that he heard The Messenger of Allah ( ﷺ ) say: *Indeed, Allah sends down His mercy upon the people of the first row, and His angels pray for them.*

🍃 عَنْ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ ثَلَاثًا وَعَلَى الثَّانِي وَاحِدَةً. [سنن النسائی:817] صحیح

🍃 عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ ﷺ پہلی صف (والوں) کے لیے تین بار اور دوسری صف (والوں) کے لیے ایک بار (مغفرت کی) دعا فرماتے تھے۔*
‎🍃Narrated 'Irbad bin Sariyah ( رضی اللہ عنہ ) that *The Messenger of Allah ( ﷺ ) used used to supplicate (for forgiveness) for the first row three times and for the second row once.*

05/03/2025

🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*
٤ رمضان ١٤٤٦هـ
5 مارچ 2025 بدھ

*روزوں کے احکام و مسائل*
*Rulings and issues of fasting*

*روزہ افطار کروانے کا اجر*
*Reward to provide an iftar*

🍃عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَيْئًا. [سنن الترمذی:807] صحيح

🍃زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *جس نے کسی روزہ دار کا روزہ افطار کروایا، تو اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لیے ہوگا اور روزہ دار کے اجر میں کوئی کمی نہ ہو گی۔*
🍃 Zayd ibn Khalid al-Juhaini ‎( رضی اللہ عنه ) said: The Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) said: *Whoever provides the iftar for a fasting person. He will get the same reward as the one who is fasting and there will be no reduction in the reward of the fasting person.*

Address

Rohani Markaz, Dera Sadat , Adda Motra, Daska
District Sialkot
51010

Telephone

+923006435335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof. Syed Zia-Ur-Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Prof. Syed Zia-Ur-Rehman:

Share