25/02/2026
الحمدللہ 🤍
پہلی مرتبہ جی ٹی آر عربک کے آفیشل پلیٹ فارم سے عربی زبان میں گفتگو کرنے کا موقع ملا۔
موضوع تھا:
"کس طرح شہرت کی محبت اخلاص کو تباہ کر دیتی ہے۔"
یہ دورِ جدید، شور و نمائش اور سوشل میڈیا کے زمانے میں ایک نہایت اہم اور فکری موضوع ہے، جس پر ہم سب کو سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے۔ آمین۔