جامعتہ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • جامعتہ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ

جامعتہ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ ہمارا مقصد دینی الہی کے طرف لوگوں کو بلانا

03 اگست 2026  کو جامعہ دارالسلام ولئ خزانہ کے  شیخ القران والحدیث مولانا بلال احمد صاحب نے اپنے معزز ساتھی مولانا حسن اح...
04/08/2026

03 اگست 2026 کو جامعہ دارالسلام ولئ خزانہ کے شیخ القران والحدیث مولانا بلال احمد صاحب نے اپنے معزز ساتھی مولانا حسن احمد صاحب سمیت جامعہ کا دورہ کیا۔
انہوں نے جامعہ کی تعلیمی خدمات، انتظامی نظم و ضبط اور صفائی کی معیار کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ جامعہ کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

31/07/2026

جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ میں موسم گرما کی تعطیلات اختتام پذیر ہوئے۔
لہٰذا تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ *یکم اگست 2026 بروز ہفتہ* سے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
*تنبیہ:* مقررہ تاریخ کے بعد غیر حاضر رہنے کی صورت میں انتظامیہ کی طرف سے *تادیبی کارروائی* عمل میں لائی جائے گی۔
*بحکم:* انتظامیہ
*جامعۃ المحصنات "مفتاح العلوم" جبگئی*

22/07/2026

ماشاءاللہ ✅

جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ میں
بنین کا امتحان 19 جولائی 2026 بروز اتوار کو منعقد ہوا تھا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے اور ان کے علم میں برکت دے۔ آمین 🤲

17/07/2026

*نوٹس برائے امتحان*

*جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ* کے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شعبہ قاعدہ ،ناظرہ،ترجمہ،تجوید اور شعبہ حفظ کے سہ ماہی امتحان *23 جولائی 2026ء* کو بروز *جمعرات* منعقد ہوں گے۔
*وقت:* صبح 7:00 بجے
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
1. اپنے بچوں کو امتحان کی بھرپور اور اچھی تیاری کروائیں۔
2. امتحان کے دن بچوں کو صاف ستھرے اور مکمل **یونیفارم** میں وقت کی پابندی کے ساتھ جامعہ روانہ کریں۔
آپ کا تعاون ہی بچوں کی کامیابی کا ضامن ہے۔ جزاکم اللہ خیراً!
**منجانب:**
**پرنسپل، جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم، جبگئ**

06 جون 2026بروز ہفتہ
06/06/2026

06 جون 2026
بروز ہفتہ

آج جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ میں ایک ہندو اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے مہمان، آدیش کمار صاحب کی آمد ہوئی۔ انہ...
29/05/2026

آج جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ میں ایک ہندو اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے مہمان، آدیش کمار صاحب کی آمد ہوئی۔ انہوں نے جامعہ کا تفصیلی دورہ کیا اور یہاں کے تعلیمی ماحول اور انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے انتہائی خوبصورت اور نیک جذبات کا اظہار کیا۔ مہمانِ گرامی کے یہ تاثرات ہمارے لیے انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ انہیں ہدایتِ کاملہ نصیب فرمائے اور انہیں دینِ اسلام کی لازوال نعمتوں سے مالامال فرمائے۔ آمین۔

27/05/2026

# # # **اظہارِ تشکر **
**جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم، جبگئی** اپنے ان تمام محسنین اور مخیر حضرات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے اپنی قربانی کی کھالیں جامعہ کے سپرد کر کے ہمارے تعلیمی و فلاحی مشن پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آپ کا یہ تعاون ہمارے لیے باعثِ تقویت ہے اور مدارسِ دینیہ کی بقا و استحکام میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
ہم خصوصی طور پر درج ذیل علاقوں کے اہلیان کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے بھرپور تعاون کیا:
* **جبگئی (پائین و بالا)، ڈنڈونو، خیمہ، کنڈرو، ڈھیری، مرزا آباد، کرکن شاہ، سالوں بند اور قلعہ گئی۔**
ساتھ ہی، ہم جامعہ کی اس مستعد ٹیم کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہیں جنہوں نے محنت کر کے ان کھالوں کو جمع کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، جن میں:**
* **قاری علی رحمان صاحب**
* **مولاناقاری عبداللہ صاحب**
* **قاری اشفاق الرحمن صاحب**
* **اور جامعہ کے تمام طلبہ کرام** شامل ہیں۔
دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت تمام عطیہ دہندگان اور محنت کرنے والے احباب کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت بخشے اور اسے ان کے حق میں **صدقہ جاریہ** بنائے۔ آمین۔
**انتظامیہ**
جامعۃ المحصنات مفتاح العلوم، جبگئی

نماز عید الاضحی ان شاءاللہ 06:30
26/05/2026

نماز عید الاضحی ان شاءاللہ 06:30

*🕌 آئیے! جامعۃ المحصنات کے تعلیمی مشن میں شریک ہوں 🕌**عیدالاضحی کے موقع پر*  اپنی *قربانی کی کھالیں*  جامعہ کو عطیہ کریں...
26/05/2026

*🕌 آئیے! جامعۃ المحصنات کے تعلیمی مشن میں شریک ہوں 🕌*

*عیدالاضحی کے موقع پر*
اپنی *قربانی کی کھالیں*
جامعہ کو عطیہ کریں تاکہ
*دینی تعلیم و تربیت کے اس مرکز کو سہارا*
اور نونہالانِ امت کو علم دین کی روشنی میسر آ سکے۔

*صدقہ جاریہ بنائیں – قربانی کی کھال کے ذریعے!*

Address

Dir
18300

Telephone

+92-3469399178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعتہ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامعتہ المحصنات مفتاح العلوم جبگئ:

Shortcuts

Share