Atal wali khan

Atal wali khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atal wali khan, Dir.

21/09/2025

فیسوں کو کم کرنا ہوگا
دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا۔۔۔

University of Peshawar
Islami Jamiat Talaba University of Peshawar

16/09/2025

سالار جامعہ پشاور برادر ارشد خان کی کیمپس سمر اسکول میں شاندار نعرہ بازی۔۔۔

پرووسٹ جامعہ پشاور کی جانب سے آج جاری کیا گیا ہاسٹل ایڈمیشن ری نیول کا نوٹیفکیشن مکمل طور پر غیر منصفانہ، ناجائز اور طلب...
05/09/2025

پرووسٹ جامعہ پشاور کی جانب سے آج جاری کیا گیا ہاسٹل ایڈمیشن ری نیول کا نوٹیفکیشن مکمل طور پر غیر منصفانہ، ناجائز اور طلبہ دشمن فیصلہ ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ اس نوٹیفکیشن کو سراسر مسترد کرتی ہے۔

یہ فیصلہ طلبہ کے ساتھ کھلی زیادتی ہے۔ پچھلے سال کے مد میں 14 ہزار روپے بقایا جات طلب کرنا اور اس سال بھی ہاسٹل فیس میں بلاجواز اضافہ کرنا کسی صورت قبول نہیں۔ یہ اقدامات انتظامیہ کی بدنیتی اور طلبہ کو مالی و ذہنی طور پر پریشان کرنے کی کوشش ہیں۔

طلبہ کو سہولیات دینے کے بجائے انتظامیہ ان پر دباؤ ڈال رہی ہے اور انہیں دھمکیاں دے رہی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ طلبہ نہ تو دھمکیوں سے ڈرتے ہیں اور نہ دباؤ میں آئیں گے۔ انتظامیہ یاد رکھے کہ اب دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا، طلبہ کو ان کے جائز حقوق دینےہوں گے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انتظامیہ فوری طور پر اس نوٹیفکیشن کو واپس لے اور ہاسٹل فیس میں اضافہ ختم کرے۔ بصورتِ دیگر، اسلامی جمعیت طلبہ پشاور یونیورسٹی کے تمام طلبہ کو متحد کرے گی، اس معاملے پر ٹیچر کمیونٹی کو بھی اعتماد میں لے گی اور جامعہ بھر میں ایک مضبوط اور بھرپور احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔

برادر ارشد خان
ناظم جامعہ پشاور

19/02/2025

سالار جامعہ پشاور ✌️
سرخوں ایڈمنسٹریشن کے بعد اب تمھاری باری ہے۔
ٹکر کا ناظم ملا ہے۔
Islami Jamiat Talaba University of Peshawar
Campus Jamiat Peshawar (OFFICIAL)

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atal wali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share