مدرسہ سمیہ للبنات دیا رام

مدرسہ سمیہ للبنات دیا رام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ سمیہ للبنات دیا رام, Mosque, چک دیارام تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ, Dipalpur.

صدقہ جاریہ کا سنہری موقع مدرسہ فیض العلوم للبنات چک دیارام تحصیل دیپالپور
08/06/2026

صدقہ جاریہ کا سنہری موقع مدرسہ فیض العلوم للبنات چک دیارام تحصیل دیپالپور

بھائی غلام مصطفیٰ لاہوری ہوٹل والے نے مدرسہ فیض العلوم للبنات کی طالبات کے لیے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا۔اللہ پاک ان ...
14/05/2026

بھائی غلام مصطفیٰ لاہوری ہوٹل والے نے مدرسہ فیض العلوم للبنات کی طالبات کے لیے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا۔
اللہ پاک ان کی اس محبت اور خدمت کو قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور دوسروں کے لیے بھی صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤍

بھائی غلام مصطفیٰ لاہوری ہوٹل والے نے مدرسہ فیض العلوم للبنات کی طالبات کے لیے دوپہر کے کھانے کا اہتمام کیا۔
اللہ پاک ان کی اس محبت اور خدمت کو قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور انکے کے لیے بھی صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤍

08/05/2026

حقیقی صوفی ہمیشہ حق پر قائم رہتا ہے حتی کہ شہید ہو جاتاہےلیکن باطل کے سامنے نہ جھکتا ہےنہ بکتا ہے اور نہ دبنے والا ہوتا ہے۔
حضرت اقدس مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ

💓صلی اللہ علیہ وسلم 💓
07/05/2026

💓صلی اللہ علیہ وسلم 💓

صلی اللہ علیہ وسلم
06/05/2026

صلی اللہ علیہ وسلم

30/04/2026

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حسد کے مرض سے بچو۔حسد آدمی کی نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

27/04/2026

آپ ﷺ تین انگلیوں(انگوٹھا،شہادت اور درمیانی انگلی)سے کھانا تناول فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

26/04/2026

آپﷺ اپنی ذات مبارکہ کے لئے کبھی غصہ ہوئے نہ ہی کبھی کسی سے بدلہ لیا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

شفا والا عمل
22/04/2026

شفا والا عمل

Address

چک دیارام تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ سمیہ للبنات دیا رام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category