Dawat e islami Dinga City

Call Website Contact the place of worship

Dawat e islami Dinga City 1M Like & Follow want Page Dawat e islami Dinga City

ان شاءاللہ  #خطبہءجمعةالمبارکلوکیشن مرکز دعوتِ اسلامی جامع مسجد فیضانِ مدینہ محلہ آرام باغ درسگاہ روڈ ڈنگہ Location:- ht...
17/09/2026

ان شاءاللہ #خطبہءجمعةالمبارک
لوکیشن مرکز دعوتِ اسلامی جامع مسجد فیضانِ مدینہ محلہ آرام باغ درسگاہ روڈ ڈنگہ
Location:- https://maps.app.goo.gl/PHy52cDHxgdRSRPW8

دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام ڈنگہ جوڑہ و گردونواح کے 84 گاؤں دیہات کے عاشقانِ رسول کیلئے اجتماعی قربانی میں بکنگ جاری ہے ...
20/04/2026

دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام ڈنگہ جوڑہ و گردونواح کے 84 گاؤں دیہات کے عاشقانِ رسول کیلئے اجتماعی قربانی میں بکنگ جاری ہے جلد از جلد رابطہ فرمائیے اپنا حصہ کنفرم کیجئیے
محمد انس مدنی عطاری سب تحصیل ڈنگہ دعوتِ اسلامی

15/02/2026

ماہ رمضان کا چاند 🌙 دیکھ کر 1 بار سورہ ملک، 3 بار سورہ فتح، 21 بار سورہ قدر پڑھنے سے سارا سال رزق بھلائی برکتیں رحمتیں ہوتی ہیں↪️

ان شاءاللہ سلطانیہ میرج ہال مارکی لال قلعہ چوک ڈنگہ میں 30 جنوری بروز جمعہ بعد مغرب 6 بجے دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام عظ...
29/01/2026

ان شاءاللہ سلطانیہ میرج ہال مارکی لال قلعہ چوک ڈنگہ میں 30 جنوری بروز جمعہ بعد مغرب 6 بجے دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تقسیم اسناد اجتماع ہوگا جس میں عالمی مبلغ اسلام رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری صاحب خصوصی بیان فرمائیں گے ڈنگہ شہر سے الحمدللہ 25 حفاظ کرام نے حفظ قرآن مکمل کیا ہے آپ بھی ضرور شرکت فرمایئے اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔

ان شاءاللہ قافلہ کراچی کی طرف روانہ ہوگا
13/12/2025

ان شاءاللہ قافلہ کراچی کی طرف روانہ ہوگا

ان شاءاللہ عظیم الشان اجتماع ہوگا رکن شوریٰ حاجی اظہر عطاری صاحب ہمارے شہر ڈنگہ میں بیان فرمائیں گے ضرور شرکت فرمایئے
21/08/2025

ان شاءاللہ عظیم الشان اجتماع ہوگا رکن شوریٰ حاجی اظہر عطاری صاحب ہمارے شہر ڈنگہ میں بیان فرمائیں گے ضرور شرکت فرمایئے

خوشخبری دعوتِ اسلامی کے زیر انتظام ڈنگہ شہر میں اجتماعی قربانی کی بکنگ جاری ہے فی حصہ 29000 جلد آئیں بکنگ کروائیں 030087...
24/04/2025

خوشخبری دعوتِ اسلامی کے زیر انتظام ڈنگہ شہر میں اجتماعی قربانی کی بکنگ جاری ہے فی حصہ 29000 جلد آئیں بکنگ کروائیں 03008726632

01/12/2024
ان شاءاللہ آنے والی جمعرات 5 دسمبر بروز جمعرات بعد مغرب 5:15 بجے مرکز دعوتِ اسلامی فیضانِ مدینہ محلہ آرام باغ درسگاہ روڈ...
01/12/2024

ان شاءاللہ آنے والی جمعرات 5 دسمبر بروز جمعرات بعد مغرب 5:15 بجے مرکز دعوتِ اسلامی فیضانِ مدینہ محلہ آرام باغ درسگاہ روڈ ڈنگہ میں مبلغ امریکہ حاجی محمد افضل منج چشتی عطاری صاحب خصوصی بیان فرمائیں گے ضرور شرکت فرمایئے حاجی صاحب صرف چند دن کیلئے امریکہ سے آئے ہیں اجتماع میں ملاقات ہوسکتی ہے۔

Address

Faizan E Madina Dinga
Dinga

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e islami Dinga City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawat e islami Dinga City:

Shortcuts

Share