بزمِ رضا ڈگری

بزمِ رضا ڈگری A Religious Non-profit Non-Govermental organization of Digri which organize mahaafil, rally and take

مبارک باد
27/09/2025

مبارک باد

الحمدللّٰه رب العالمین پندرہ سو سالہ جشن ولادت  مصطفی ﷺ کے سلسلے میں حاجی عبد العزیز خان قائم خانی اور ان کے صاحبزادگان ...
25/09/2025

الحمدللّٰه رب العالمین پندرہ سو سالہ جشن ولادت مصطفی ﷺ کے سلسلے میں حاجی عبد العزیز خان قائم خانی اور ان کے صاحبزادگان کی طرف ڈگری سبزی منڈی میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت علامہ مولانا محمد اعظم قادری اور حضرت علامہ مولانا محمد علی اختر القادری نے خطاب کیا اور ڈگری شہر کے علماء اہل سنت و نعت خواں حضرات نے شرکت کی
محفل کے اختتام پر سنی میلاد مصطفی ﷺ کمیٹی کے نو منتخب سرپرست اعلی قاضی آصف جلالی اور دیگر ارکان کو سرپرست اعلی بزم رضا ڈگری حاجی عبد الوهاب قائم خانی کی جانب سے تیس روزہ کامیاب محافل میلاد کے انعقاد پر اعزازی شیلڈز اور انعامات پیش کیے گئے

❤️
07/09/2025

❤️

05/09/2025

میلادالنبی ﷺ کرنا یہ خون میں شامل ہے

الحمدللّٰہ بزمِ رضا ڈگری کی پر وقار و کامیاب میلاد ریلی
03/09/2025

الحمدللّٰہ بزمِ رضا ڈگری کی پر وقار و کامیاب میلاد ریلی

پیغامِ پاکستان کے سلسلے  میں پاکستان انٹیلیجنس اور پاک آرمی کی جانب سے دارالعلوم غوثیہ رضویہ متصل نورانی مسجد پھاٹک والی...
02/09/2025

پیغامِ پاکستان کے سلسلے میں پاکستان انٹیلیجنس اور پاک آرمی کی جانب سے دارالعلوم غوثیہ رضویہ متصل نورانی مسجد پھاٹک والی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اعظم قادری اور حضرت علامہ مولانا حافظ سیف علی قلندری نے اظہار خیال فرمایا آخر میں حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری محمد علی اختر القادری نے دعا فرمائی

تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بھر پور شرکت کی اپیل
01/09/2025

تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بھر پور شرکت کی اپیل

عیدالاضحی کی نماز فکس 6:00 بجے نورانی مسجد پھاٹک والی کے سامنے والے گودام میں ادا کی جائے کی نوٹ ( ٹائم کا خاص خیال رکھی...
04/06/2025

عیدالاضحی کی نماز فکس 6:00 بجے نورانی مسجد پھاٹک والی کے سامنے والے گودام میں ادا کی جائے کی نوٹ ( ٹائم کا خاص خیال رکھیں اور اپنا مصلی ساتھ لیکر أئین )

21/03/2025

۲۱ رمضان شھادت

أبُو الحَسَنْ عَلِيُّ بْنُ أَبِيْ طَالِبٍ الهَاشِمِيّ القُرَشِيُّ

Address

Digri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزمِ رضا ڈگری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to بزمِ رضا ڈگری:

Share