مدرسہ جامعتہ القائم کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان

مدرسہ جامعتہ القائم کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان "اطلبوا العلم من المهد إلى اللحد " پنگھوڑے سے قبر تک علم حاصل کرو ! جناب رسالت مآب ﷺ

02/04/2026

تسلسلِ رہبری
دستاویزی فلم
مجلس خبرگان رہبری کی جانب سے
انقلابِ ا سلامی کے تیسرے رہبر
حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
کے تعین اور تعارف کی داستان
پہلی قسط: تعین و تعارفِ رہبرکے مراحل
دوسری قسط: حصول علم و تدریس تا اجتہاد

📷 Jamia Media Cell Kotla Saidan

مدرسہ جامعتہ القائم عج کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان

یوم القدس ریلیمرکزی خطاب: حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید مہدی حسن کاظمی صاحب 📷 Jamia Media Cell Kotla Saidanمدرسہ جام...
10/03/2026

یوم القدس ریلی

مرکزی خطاب: حجت الاسلام و المسلمین
مولانا سید مہدی حسن کاظمی صاحب

📷 Jamia Media Cell Kotla Saidan

مدرسہ جامعتہ القائم عج کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان

رِضاً بِقَضَائِہِ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ 💔😭
01/03/2026

رِضاً بِقَضَائِہِ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ 💔😭

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭
01/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭

خدائی قلعہ آج ولایت فقیہ ایک خدائی قلعہ ہے اور جو اس قلعے میں داخل ہوتا ہے وہ خدا کے عذاب سے محفوظ رہتا ہے مرحوم آیت الل...
28/02/2026

خدائی قلعہ

آج ولایت فقیہ ایک خدائی قلعہ ہے اور جو اس قلعے میں داخل ہوتا ہے وہ خدا کے عذاب سے محفوظ رہتا ہے

مرحوم آیت اللہ تقی مصباح یزدی

📷 Jamia Media Cell Kotla Saidan

مدرسہ جامعتہ القائم عج کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان

‎🕌نمازِ جمعہ ‎‎27 فروری 2026‎‎اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم پرہ...
28/02/2026

‎🕌نمازِ جمعہ

‎27 فروری 2026

‎اے ایمان والو!تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم پرہیز گار بن جاؤ ۔

‎📗(القرآن)

‎👤 حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا سید مہدی حسن کاظمی صاحب نماز جمعہ پڑھاتے ہوئے ۔

‎🔊 موضوعات خطبہ:-

‎فضلیت و اہمیت ماہ رمضان
‎حالات حاضرہ
‎پاک افغان جنگ

‎📸 JAMIA MEDIA CELL (Kotla Saidan)

‎مدرسہ جامعتہ القائم عج کوٹلہ سیدان ڈی آئی خان

رحلت ملیکۃ العرب حضرت خدیجۃُ الکبریٰ سلام اللہ علیہا 10 رمضان المبارک 📷 Jamia Media Cell Kotla Saidanمدرسہ جامعتہ القائم...
28/02/2026

رحلت ملیکۃ العرب حضرت خدیجۃُ الکبریٰ سلام اللہ علیہا

10 رمضان المبارک

📷 Jamia Media Cell Kotla Saidan

مدرسہ جامعتہ القائم عج کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان

امیر المومنین حضرت امام علی علیہ سلام فرماتے ہیں  خوف خدا بہترین عبادت ہے۔📷 Jamia Media Cell Kotla Saidan مدرسہ جامعتہ ا...
24/02/2026

امیر المومنین حضرت امام علی علیہ سلام فرماتے ہیں

خوف خدا بہترین عبادت ہے۔

📷 Jamia Media Cell Kotla Saidan

مدرسہ جامعتہ القائم عج کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان

بہار ماہ رمضان ہر چیز کیلئے ایک بہار ہوا کرتی ہے ، قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔امام محمد باقر علیہ سلام (اصول کافی جلد 2، ...
21/02/2026

بہار ماہ رمضان

ہر چیز کیلئے ایک بہار ہوا کرتی ہے ، قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔

امام محمد باقر علیہ سلام
(اصول کافی جلد 2، ص 630،ح 10)

📷 Jamia Media Cell Kotla Saidan

مدرسہ جامعتہ القائم عج کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان

20/02/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمہتمم مدرسہ مولانا سید مہدی حسن شاہ کاظمی کے چچازاد بھائی سید شعیب حسین شاہ ...
24/09/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مہتمم مدرسہ مولانا سید مہدی حسن شاہ کاظمی کے چچازاد بھائی سید شعیب حسین شاہ کاظمی کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں
دعاگو ہیں کہ خداوند متعال شفاعت محمد ﷺ و آل محمد ﷺ نصیب فرمائے آمین ۔

طلاب کرام مدرسہ جامعہ القائم عج کوٹلہ سیدان

Address

Kotla Saidan Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ جامعتہ القائم کوٹلہ سیدان ڈیرہ اسماعیل خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share