31/01/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ بڑی تزک و احتشام کے ساتھ استاذ المکرم استاذ العلماء والقراء تلمیذ شیخ القرآن رح شیخ التفسیرحضرت مولانا قاری عبدالستار صاحب رح کے دینی، علمی اور تبلیغی خدمات پر یہ سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے
اہل محبت سے جوق در جوق شرکت کی پرزور اپیل ہے۔