01/05/2024
کھلائے گے جادو کا جڑ سے خاتمہ
اسلام و علیکم امید تمام دوست خیر و عافیت سے ہوگے آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں لوگ اپنے دوستوں اور رشتے داروں کی وجہ سے حسد کی آگ میں جلنا شروع ہو جاتے ہیں اور پھر اس حسد کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نئے طریقے ڈھونٹتے ہیں جس سے وہ ان کو نقصان پہنچا سکیں اور ان کو تکلیف میں دیکھ کر دل ٹھنڈا ہوتا ہے وہ اپنے حسد کی آگ میں اس قدر اندہے ہوئے ہوتے ہیں کہ وہ جائز و ناجائز کی پرواہ کیے بغیر جن سے ان کو تکلیف ہوتی ہے ان کو تباہ و برباد کرنے کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور ادھر وہ لوگ جن پر عمل کیا جارہا ہوتا ہے تو وہ کبھی نہیں جان پاتا کہ اس کا کون برا کر رہا ہے اگر وہ کسی صاحب علم کے پاس چلا بھی جائے تو وہ ان کی اس بات کو کسی بھی طور پر نہیں مانتا کہ میرا تو کوئی دشمن ہے ہی نہیں پھر کیوں کوئی میرے ساتھ ایسا کرے گا پر وہ اس بات کو سمجھنے سے محروم ہوتا کہ حاسدین تو بس اپنی انا کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ سب کر رہا ہوتا اور بظاہر وہ لوگ اس قدر اچھے تعلقات رکھ رہے ہوتے کے پوچھو مت میرے پاس بہت سے ایسے کیسز آئے جس میں سگی بہنیں اور سگے بھائی ایک دوسرے کی جان کے دشمن بنے بیٹھے ہیں اور کسی کی زندگی کو بربادر کرکے خوشی محسوس کرتے اور دنیا کا ایک اور بھی بہت بڑا المیہ بن گیا کہ لوگ خود سے اپنے جادو جنات کی کاٹ کرنا چاہ رہے ہوتے اور وہ اس بات سے بالکل بے خبر ہوتے کے ان پر کسی قسم کا سحر و جادو کیا گیا اور جادو کی بہت سے قسمیں ہیں ہر قسم کا علاج علیحدہ علیحدہ ہے پر میں نے اکثر دیکھا لوگ الٹ پلٹ وظیفے کر رہے ہوتے اور انہیں خود بھی خبر نہیں ہوتی کہ ان کا نتیجہ ہماری زندگی پر کیا اثرات مرتب کرئے گا اس پوسٹ میں صرف اور صرف کھلائے پلائے جادو کی کاٹ کا عمل دیا جا رہا ہے جس سے صرف اس قسم کے جادو کی کاٹ ہوگی جو حاسدین کی طرف سے کھلایا پلایا ہوگا پر یہ عمل صرف ادنی قسم کے کھلائے پلائے جادو کی کاٹ کرے گا جس میں پانی تعویزات وغیرہ شامل ہیں اگر آپ میں سے کوئی مسان مردے کی ہڈی قبرستان کی مٹی چورستے کی مٹی اور ویران جگہ کے چونے اور اس قسم کی غلاظتوں کو استعمال کرکے کھلایا پلایا گیا تو اس کی کاٹ کے لیے یہ وظیفہ کام نہیں دے گا اس کے لیے اپکو ماہر عامل سے رابطہ کرنا ہوگا ماہر عملیات
اس کا طریقہ انتہائی آسان ہے کہ کرنا یہ ایک گلاس پانی فجر کی نماز کے بعد لے لینا ہے اور اس کے اوپر 21 بار درود پاک اور پھر سورہ جن کی پہلی پانچ آیت کو 108 مرتبہ پڑھ کر اس پانی پر دم کر لینا ہے اور پھر درود پاک پڑھنا ہے اور اس پانی کو پی لینا ہے اور پھر اللہ کریم سے دعا کرنی ہے ایسے ہی آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے بعض دفعہ اثر خون میں سرایت کر گیا ہوتا ہے تو اس اثر کو نکالنے کے لیے پیٹ میں شدید قسم کا درد اٹھتا ہے یا قے یا موشن شروع ہو جاتے ہیں آپ نے بالکل بھی گھبرانا نہیں پریشان نہیں ہونا بلکے خوش ہونا کے آپ کے اندر سب قسم کے اثرات نکل رہیں اگر کوئی مسلہ ذیادہ خرابی کی طرف جائے تو آپ نے مجھ سے لازمی رابطہ کرنا عمل شروع کرنے سے پہلے کمنٹ میں نام لکھ کر اجازت لیں اور عمل کے دوران بھی صورت حال سے آگاہ کرتے رہیں سورت جن کی آیات یہ ہیں جو آپ نے پڑھنی ہیں اور پانچ وقت کی نماز با جماعت ادا کرنا بھی لازمی ہے
قُلۡ اُوۡحِىَ اِلَىَّ اَنَّهُ اسۡتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الۡجِنِّ فَقَالُوۡۤا اِنَّا سَمِعۡنَا قُرۡاٰنًاعَجَبًاۙ ﴿۱﴾
يَّهۡدِىۡۤ اِلَى الرُّشۡدِ فَاٰمَنَّا بِهٖؕ وَلَنۡ نُّشۡرِكَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًاۙ ﴿۲﴾
وَّاَنَّهٗ تَعٰلٰى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّلَا وَلَدًاۙ ﴿۳﴾
وَّ اَنَّهٗ كَانَ يَقُوۡلُ سَفِيۡهُنَا عَلَى اللّٰهِ شَطَطًاۙ ﴿۴﴾
وَّاَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنۡ لَّنۡ تَقُوۡلَ الۡاِنۡسُ وَالۡجِنُّ عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاۙ ﴿۵﴾
کسی بھی روحانی مسائل کے حل کے لئے واٹس اپ پر رابطہ کریں 03344160567