Madni Markaz e istakhara

Madni Markaz e istakhara سید عبداللہ شاہ بخاری

استخارہ سینٹر: آپ کی راہنمائی کا بہترین ذریعہروحانی معالج حاجی سید قطب الدین شاہ بخاری کیا آپ اپنی زندگی کے اہم فیصلوں م...
03/07/2025

استخارہ سینٹر: آپ کی راہنمائی کا بہترین ذریعہ

روحانی معالج حاجی سید قطب الدین شاہ بخاری

کیا آپ اپنی زندگی کے اہم فیصلوں میں رہنمائی کی تلاش میں ہیں؟ استخارہ سینٹر آپ کی مدد کے لیے حاضر ہے! چاہے آپ کو شادی کے حوالے سے فیصلہ کرنا ہو یا کاروبار کے نئے آغاز میں رہنمائی درکار ہو، ہمارے ماہرین آپ کے لیے استخارہ کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

استخارہ ایک روحانی عمل ہے جو اللہ کی رہنمائی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ہمارے تجربہ کار مشائخ کی مدد سے آپ اپنے دل کی گہرائیوں میں اطمینان محسوس کریں گے اور صحیح فیصلے کرنے کی قوت حاصل کریں گے۔

ابھی دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کے بارے میں یقین اور اعتماد کے ساتھ قدم اٹھائیں۔ ایک روشن مستقبل کی طرف سفر کا آغاز کریں

سید عبداللہ شاہ بخاری Call WhatsApp number 03448279556جادو اور جنات سے نجات کا آسان حل یاد رکھیں کے کسی بھی روحانی علاج ...
22/06/2025

سید عبداللہ شاہ بخاری
Call WhatsApp number 03448279556
جادو اور جنات سے نجات کا آسان حل
یاد رکھیں کے کسی بھی روحانی علاج کے اندر مریض کی قوت ارادی اور قوت يقين کلیدی کردار ادا کرتے ہیں ۔
ایک ایسے مریض کو مشکل سے نکالنا قدر آسان ہوتاہےجسکا یقین اور ایمان الله عزوجل پر مضبوط ہو جبکہ دوسری طرف ایک ایسا مریض جوکه الله عز وجل ، اسکی رحمتوں اور نعمتوں پر ایمان کھو چکاہو. صحتیاب ہونے میں مہینوں لگادیتا ہے ۔
یقین جانیں کے اگر آپ کا ایمان مضبوط اور اٹل ہے تو قرآن مجید کی آخری ۲ آیات یعنی سورة الفلق اور سورة الناس آپکو ہر طرح کے جادو ، نظر بد ، یا جنات کے دخل سے چھٹکارا دلوانے کے لیے کافی ہیں
مگر اگر ایمان بی کمزور پڑھ چکا ہے تو آپ کا کام شاید آب حیات اور اسم اعظم سے بھی نہ بن سکے
روحانی علاج میں کامیابی کی پہلی سیڑھی مریض کی قوت یقین ، ایمان اور قوت ارادی ہے ۔ ایسے لوگوں کی بھی کچھ کمی نہیں جن کی قوت ایمان اور اردای مسسلسل جادو یا دخل جنات کی وجه سے کمزور پڑھ جاتی ہے
ایسی صورت میں ، میں ان لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کے علاج کے ساتھ ساتھ اپنا ایمان اور قوت ارادی مضبوط کرتے جائیں
خصوصاً جس روحانی معالج سے آپ کا علاج چل رہا ہوں تو ان کے دئیے گئے روحانی اعمال کو یقین اور بھروسہ کے ساتھ استعمال میں لائیں.
الله عزوجل کی رحمتوں ، نعمتوں پر بھروسہ رکھیں اور پھر دیکھیں کس طرح وہ خالق و مالک کائنات آپکے دامن میں راحتیں بھر دیتا ہے

Address

ڈیرہ غازی خان
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Markaz e istakhara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share