Quran Markaz D.G.Khan

Quran Markaz D.G.Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Markaz D.G.Khan, Religious organisation, Block 34 Dera Ghazi Khan, Dera Ghazi Khan.

قرآن مرکز ڈی جی خان کے اغراض و مقاصد
1. عربی زبان کی تعلیم و ترویج.
2. قرآن مجید کے مطالعے کی عام ترغیب و تشویق.
3. ایسے نوجوانوں کی مناسب تعلیم و تربیت ہے جو تعلم و تعلیم قرآن کو اپنا مقصدِ زندگی بنالیں.
4. حکمت قرآن کو وقت کی اعلٰی علمی سطح پر پیش کرنا

27/11/2025
09/10/2025

الحمدللہ *سیرت النبی ﷺ کی سیریز* میں *ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ* کی *چوتھی ویڈیو کے کلپس* شیئر کرنا شروع کر دیے گئے ہیں ،

*اس ویڈیو کا ایک مختصر تعارف ملاحظہ کیجیے :*

*’’ سیرت خیر الانام ﷺ ‘‘* بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم و مغفور کے سیرت طیبہ پر پانچ مفصل خطابات کا مجموعہ ہے جو انہوں نے ربیع الاوّل اور ربیع الثانی ۱۴۳۱ ھ(۲۰۱۰ ء) کے دوران میں قرآن آڈیٹوریم لاہو رمیں ارشاد فرمائے۔ *ان خطابات کو خصوصی اہمیت اور انفرادیت حاصل ہے کیونکہ یہ ڈاکٹر صاحب کی زندگی کے آخری عوامی خطابات تھے۔* اس کے بعد زندگی نے انہیں زیادہ مہلت نہیں دی اوراس سلسلہ کے آخری خطبہ( جو۱۴ مارچ۲۰۱۰ء کو ہوا) کے ٹھیک ایک ماہ بعد آپؒ ۱۴ اپریل ۲۰۱۰ ء کو بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ بنابریں کہا جا سکتا ہے کہ *یہ خطابات سیرت مطہرہ کے موضوع پر ڈاکٹر صاحب کے فکر کا نچوڑ ہیں۔* اس مجموعہ میں جو *خطابات* شامل ہیں وہ درج ذیل ہیں :

*1. فلسفۂ دین میں نبوت و رسالت کا مقام*

*2. آنحضورﷺ پر نبوت و رسالت کی تکمیل*

*3. حزب اللہ کی تیاری کا نبوی طریق*

*4. باطل سے تصادم کے ابتدائی مراحل*

*5. باطل سے تصادم کے تکمیلی مراحل*

استفادہ کے لئے لنک سے کمیونٹی جوائن کریں

07/10/2025

SEERAT KHAIR UL ANAAM Clip No 01 : DEEN, HIKMAT AUR FALSAFAH
سیرت خیرالانام ﷺ کلپ نمبر 01 : دین ، حکمت اور فلسفہ
https://youtu.be/UCbCj4EJYeo
اس ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے کمیونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/CsYie3GjZTIAY5RGAWt0ID?mode=ac_t
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کمیونٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f

25/09/2025

Bayyanul Quran Video No 446 : Al Hajj 38 to 40 Muslims were allowed to fight after the migration to Medina.
بیان القرآن ویڈیو نمبر 446 : سورۃ الحج آیات 38 تا 40
اس ویڈیو میں آپ سنیں گے : اہلِ ایمان کے ساتھ اللہ ہے ۔ ناشکرے اور خیانت کونر والوں کو اللہ پسند نہیں کرتا ۔ ہجرتِ مدینہ کے بعد مسلمانوں کو قتال کی اجازت ۔ جو اللہ کی (دین کے لئے) مدد کرے گا تو اللہ بھی لازمًا ان کی مدد کرے گا۔
https://youtu.be/tUWGU58a40U
اس ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے کمیونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/INrCVgZ7TfR8nOuDpEKqUT
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کمیونٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f

22/09/2025

Muntakhab Nisab Clip No 444 : ISLAMIC LAW STOPS CIRCULAR KILLING AND PROMOTES COMPASSION
منتخب نصاب کلپ نمبر 444 : اسلامی قانون قتل در قتل کے سلسلے کو روکتا ہے اور ہمدردی کو فروغ دیتا ہے
https://youtu.be/LzKw3gYQWVg
اس ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے کمونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GM2hZm2sF2WIV3nljlvJ15
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کمیونٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f

17/09/2025

Muntakhab Nisab Clip No 441 : HOW TO ENSURE IN A SOCIETY A STRONG FAMILY UNIT IS CREATED
منتخب نصاب کلپ نمبر441 : معاشرے میں ایک مضبوط فیملی یونٹ کی تشکل کو کیسے یقینی بنایا جائے
https://youtu.be/AaVeaN0Y-6c
اس ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے کمیونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/GM2hZm2sF2WIV3nljlvJ15
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کمیونٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f
, , , .

15/09/2025

Bayyanul Quran Video No 440 Al Anbiya 104 to 112 Last. The Prophet (peace be upon him) was sent as a mercy to all the worlds.
بیان القرآن ویڈیو نمبر 440 : سورۃ الانبیاءؑ آیات 104 تا 112 آخر
اس ویڈیو میں آپ سنیں گے : قرب قیامت کے واقعات ۔ نبی ﷺ کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ۔ لیکن جو اللہ کی آیت کا انکار کرے گا اس کے لئے بڑی تباہی ہے ۔
https://youtu.be/mpu1yxYTze0
اس ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے کمیونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/INrCVgZ7TfR8nOuDpEKqUT
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کمیونٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f

10/09/2025

Nabi Akram SAW say hamaray taluq ki bunyadain Clip No 03 : NABI-E-AKRAM (S.A.W.) KI TAZEEM
نبی اکرم ﷺ سے ہمارے تعلق کی بنیادیں کلپ نمبر 03 : نبی کریم ﷺ کی تعظیم

https://youtu.be/qjg9q33hVqk
اس ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے کیونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/CsYie3GjZTIAY5RGAWt0ID?mode=ac_t
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کمیونٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f

📖✨ **نئی کلاس کا آغاز!** ✨📖کیا آپ قرآن کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں؟اب موقع ہے بالکل آسان انداز میں سی...
20/08/2025

📖✨ **نئی کلاس کا آغاز!** ✨📖

کیا آپ قرآن کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں؟
اب موقع ہے بالکل آسان انداز میں سیکھنے کا! 🌸

🔹 **تجوید القرآن کی نئی کلاس**
📅 آغاز: *26 اگست بروز منگل*
🕚 وقت: *روزانہ 11:00 بجے*
📌 ایام: *ہفتے میں صرف 3 دن (منگل، بدھ، جمعرات)*
⏰ دورانیہ: *صرف آدھا گھنٹہ*

👩‍🦰 *صرف خواتین کے لیے*
📞 *واٹس ایپ وائس کال پر کلاس*
💰 بالکل *فری* — نہ داخلہ فیس، نہ ماہانہ فیس!

یہ کلاسز ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے ادارے **انجمن خدام القرآن پنجاب ملتان (رجسٹرڈ)** کے ذیلی ادارہ **قرآن مرکز ڈی جی خان** کے تحت منعقد ہوں گی۔

🌹 آئیے! تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے کی سعادت حاصل کریں اور اپنی آخرت سنوارنے کا قدم بڑھائیں۔

🏷️ *داخلہ کے لیے فوراً فارم فِل کریں۔*

یہ کورس ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کے قائم کردہ ادارے انجمن خدام القرآن پنجاب ملتان (رجسٹرڈ) کے ذیلی ادارے قرآن مرکز ڈی جی خان کے تحت کرایا جا رہا ہے

17/08/2025

Rasool E Inqalab SAW Clip No 01 : Most Important Need of Ummat-e-Muslimah Today
رسول انقلاب ﷺ کلپ نمبر 01 : امت مسلمہ کی آج کی اہم ترین ضرورت

https://youtu.be/RM7K7MpgW-M
اس ویڈیو کے کلیدی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے کمیونٹی جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/CsYie3GjZTIAY5RGAWt0ID?mode=ac_t
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلدنی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کموسنٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f

10/08/2025

Video No 417 : Maryam 16 to 29 The Annunciation and Birth of HaZrat Easa A.S to Hazrat Maryam A.S
ویڈیو نمبر 417 : سورۃ مریم آیات 16تا29
اس ویڈیو میں آپ سنیں گے : حر ت مریم علیھا السلام کو حرoت عیسٰی علیہ السلام کی بشارت اور ولادت

https://youtu.be/SvT93UOYuNE
https://chat.whatsapp.com/INrCVgZ7TfR8nOuDpEKqUT
ہمارے واٹس ایپ چینل پر تمام موضوعات اور تمام سیریز کی ویڈٰیوز ایک ہی جگہ پر دیکھیں ، مثلًا : ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ کی بیان القرآن ، منتخب نصاب ، سیرت مطہرہ ﷺ ، سیرت صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم اجمعین ، احادیث مبارکہ (تمام سیریز ، ویڈیوز)۔ تنظیم اسلامی کی اپڈیٹس ۔ قرآن مرکز ڈی جی خان کی اپڈیٹس ، استاذ محترم عامر سہیل صاحب اور استاذ آصف حمید صاحب کی عربی گرامر کی ویڈیوز ، استاذ محترم ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم صاحب کی تجوید القرآن 3 منٹ سیریز ، اشاروں سے گرامر ، انگلیوں پر سیرت مطہرہ ﷺ ، اردو کے ذریعے قرآنی الفاظ کے معانی کا حفظ ، نماز کا حکمت بھرا ترجمہ ۔ اس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ۔ ۔ روزانہ کی بنیاد پر اکثر سیریز کی ویڈیو کے کلدفی نکات / خلاصہ ، MCQs ، عملی مشق اور Pinch Point حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری مختلف کمو نٹیز بھی جوائن کریں ، جن کے لنکس چینل پر ویڈیوز سے اٹیچ کیے گئے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaKESPFHQbRyaiGf1M1f

Address

Block 34 Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Friday 09:00 - 13:00
17:00 - 21:00

Telephone

+923364816413

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Markaz D.G.Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Quran Markaz D.G.Khan:

Share