مرکزی امام بارگاہ ایوان ابوالفضل العباس ع چوٹی زیرین ڈیرہ غازیخان

  • Home
  • Pakistan
  • Dera Ghazi Khan
  • مرکزی امام بارگاہ ایوان ابوالفضل العباس ع چوٹی زیرین ڈیرہ غازیخان

مرکزی امام بارگاہ ایوان ابوالفضل العباس ع چوٹی زیرین ڈیرہ غازیخان مقصد حیات پرچار ولایت مولا علی علیہ السلام

چہلم امام حسین ؀ میں نوکری دینے والے تمام ذاکرین عظام کا بھی شکریہ جنہوں نے وقت پر اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔
24/07/2026

چہلم امام حسین ؀ میں نوکری دینے والے تمام ذاکرین عظام کا بھی شکریہ جنہوں نے وقت پر اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔

تمام مومنین سے بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے
16/07/2026

تمام مومنین سے بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے

محرم الحرام کے دوران بہترین تعاون اور اپنے فرائض منصبی عمدہ طریقے سے ادا کرنے  پر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف ...
27/06/2026

محرم الحرام کے دوران بہترین تعاون اور اپنے فرائض منصبی عمدہ طریقے سے ادا کرنے پر وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ، مقامی لغاری سرداران، ڈسٹرکٹ مینیجمینٹ ڈی سی عثمان خالد صاحب پنجاب پولیس ڈی پی او صادق خان بلوچ، ایس ایچ او تھانہ چوٹی رانا طاھر خان، سب انسپیکٹر امداد خان بزدار، سیکیورٹی انچارج صابر حسین رمدانی ، اے سی کوٹ چھٹہ، ڈی ایس پی کوٹ چھٹہ، بلوچ لیوی، ریسکیو 1122 خصوصا ڈی ای او اور مقامی انچارج عمران جعفری، امن کمیٹی کے ممبر عبد المالک مکی چنگوانی صاحب، ایس ڈی او واپڈا اور چیئرمین ملازم حسین وڈانی ، ضلع کونسل خصوصا جواد الحسن گوندل صاحب اور انکی پوری ٹیم خصوصا عقیل خان، تحصیل کونسل، مقامی یونین کونسل کے اھلکاران امجد ماچھی ، ندیم ماچھی اور کلیم اللہ، ستھرا پنجاب کی ٹیم اور سپر وائزر مداح حسین ببر ، تمام صحافی برادری، ڈویژنل قائد سید ظفر عباس نقوی، اراکین مرکزی انجمن ایوان ابوالفضل العباس ، اعزازی ٹیم کے ارکان ، انجمن حسینیہ ، چاروں مقامی نوحہ خوان پارٹیوں اور انکے صدر سجاد حسین جعفری ، اھل سنت برادران اور مختیار فورس کے کمانڈر صابر حسین جوگیانی ، ماجد حسین ببر، مظاھر عباس جوگیانی سمیت تمام نوجوانوں ، عزاداران اور مختلف مقامات پر سبیلیں/ لنگر کا انتظام کرنے والے شیعہ/ سنی برادران کو سلام پیش کرتے ہیں
منجانب:اراکین مرکزی انجمن ایوان ابو الفضل العباس ع چوٹی زیرین

26/06/2026

کربلاء معلی - صبح عاشورا
باب السدرۃ المنتہی حرم امام حسین علیہ السلام کے سامنے پر پہلا موکب شباب علی اکبرؑ نے قمہ زنی سے صبح عاشور کی عزاداری کا آغاز کر دیا

25/06/2026
اہم اعلان برائے ویڈیو گرافرز و عزادارانِ کراممجلسِ عزاء کی ویڈیو بنانے والے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ مستورات (خواتین) ک...
24/06/2026

اہم اعلان برائے ویڈیو گرافرز و عزادارانِ کرام

مجلسِ عزاء کی ویڈیو بنانے والے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ مستورات (خواتین) کے پردے کے احترام کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔

ویڈیو بنانے والے احباب ہمیشہ دوسری سمت (مردانہ ہال) میں تشریف رکھیں اور خواتین والی جگہ کی ویڈیو بنانے سے قطعی گریز کریں۔ انتظامیہ کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ خلاف ورزی پر ویڈیو بنانے سے روک دے۔

جزاک اللہ خیرا۔ ✨

#اعلان

23/06/2026

゚viralシfypシ゚ #ᴠɪʀᴇʟ

تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
23/06/2026

تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

22/06/2026

موسمی حالات سے بے خبر نماز عشق حسین کے عظیم عزادار سدا جیو
6 محرم ماتم داری
مرکزی امام بارگاہ ایوان ابو الفضل العباس ع چوٹی زیرین

Address

Main Sadar Bazar Chotti Zareen DG Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی امام بارگاہ ایوان ابوالفضل العباس ع چوٹی زیرین ڈیرہ غازیخان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share