Minhaj ul Quran Jamke Cheema Official

Minhaj ul Quran Jamke Cheema Official مصطفوی انقلاب ہماری منزل

تحریک منہاج القرآن جامکے چیمہ کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی برائے خواتینجس میں خصوصی خطاب محترمہ شفعن افشاں اعوان صاحبہ...
05/09/2025

تحریک منہاج القرآن جامکے چیمہ کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی برائے خواتین
جس میں خصوصی خطاب محترمہ شفعن افشاں اعوان صاحبہ فرمائین کے لیے سیالکوٹ سے تشریف لا رہی
خصوصی شرکت محترمہ رخسانہ عظمت صاحبہ صدر ضلع سیالکوٹ سے تشریف لا رہی ہیں
7ستمبر بروز اتوار
صبح 10بجے تا 12بجے تک بمقام جامعہ قادریہ دارالندیم للبنات جامکےچیمہ نزدرہشگاہ طلعت محمود کیبل والے محلہ کشمیریاں جامکےچیمہ

تحریک منہاج القرآن جامکے چیمہ کے زیر اہتمام عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں ضیافت میلاد 6ستم...
05/09/2025

تحریک منہاج القرآن جامکے چیمہ کے زیر اہتمام عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی
میں ضیافت میلاد 6ستمبربروز ہفتہ بعد از نماز ظہرچوک محلہ بھلووالی جامکےچیمہ

شہرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع بسلسلہ لیلۃ القدرخصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالیبراہ ر...
26/03/2025

شہرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع بسلسلہ لیلۃ القدر
خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی
براہ راست ملاحظہ کریں شیخ الاسلام کے یوٹیوب چینل پر

نسلوں کی تربیت کیسے ہوتی ہے جاننے کے لیے شہر اعتکاف لاہور کا وزٹ ضرور کیجئے ❣️بچیوں کا شہر اعتکاف 2025شکریہ شیخ الاسلام ...
23/03/2025

نسلوں کی تربیت کیسے ہوتی ہے جاننے کے لیے شہر اعتکاف لاہور کا وزٹ ضرور کیجئے ❣️
بچیوں کا شہر اعتکاف 2025
شکریہ شیخ الاسلام ہمیں اور ہماری نسلوں کو "عشق الٰہی لذت توحید" سے آشنا کرنے کے لیے ہماری نسلیں بھی آپکی احسان رہیں گی🤲💖

#شہرِ_اعتکاف2025

دوران اعتکاف بہت زیادہ لوگ ہونے کے باعث پیش آنے والی مشکلات کے پیش نظر ڈاکٹر صاحب کے کہے گئے الفاظ:- (میں نے انتظامیہ سے...
22/03/2025

دوران اعتکاف بہت زیادہ لوگ ہونے کے باعث پیش آنے والی مشکلات کے پیش نظر ڈاکٹر صاحب کے کہے گئے الفاظ:- (میں نے انتظامیہ سے مشورہ کیے بغیر آپ سب کو اعتکاف کے لیے دعوت عام دی اگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہو تو مجھے برا بھلا کہہ لیں انتظامیہ سے کچھ نہ کہیں کیونکہ ان کا قصور نہیں ہیں اور اگر مشکلات نہ ہوں تو عشق کا پتہ نہیں چلتا۔
(شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری)

دروس عرفان القرآن جامکے چیمہ حسب روایت جامکے چیمہ شاکر میرج ہال میں رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں 6 روزہ دروس عرفان ا...
08/03/2025

دروس عرفان القرآن جامکے چیمہ
حسب روایت جامکے چیمہ شاکر میرج ہال میں رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی کے شاگرد علامہ فیاض. بشیر قادری عالمی شہرت یافتہ سکالرز دور حاضر کی ضروریات کے عین مطابق موضوعات پر قرآن کریم کی روشنی میں صبح نماز فجر کے بعد درس قرآن کا آغاز کرتے ہیں جس کا دورانیہ ایک گھنٹے پر مشتمل ھوتا ھے تمام مکاتب فکر کے خواتین و حضرات سے گذارش کی جاتی ھے کہ ان پاکیزہ ماحول میں منعقدہ تقریب میں ضرور شرکت فرمائیں ۔۔ تحریک منہاج القرآن جامکے چیمہ کے جملہ فورمز کے کارکنان و قائدین آپ کیلئے جو اہتمام کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کریں اور اپنے قلوب و اذہان کی تطہیر و تزکیہ کر کے اللہ رب العزت اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی حاصل کریں ۔۔۔ کل صبح اس سلسلہ کا تیسرا پروگرام ھے جس میں علامہ فیاض بشیر قادری صاحب خطاب فرمائیں گے ۔۔ خواتین کیلئے خصوصی طور پر پردے کا انتظام کیا گیا ھے

07/03/2025
تحریک منہاج القران کے زیر اہتمام جام کے چیمہ تحصیل ڈسکہ میں اج بروز جمعہ شاکر میرج ہال میں درس عرفان القران کا پہلا دن ت...
07/03/2025

تحریک منہاج القران کے زیر اہتمام جام کے چیمہ تحصیل ڈسکہ میں اج بروز جمعہ شاکر میرج ہال میں درس عرفان القران کا پہلا دن تھا جس میں علامہ سلیمان اعظم صاحب نے سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر قران و حدیث کی روشنی میں نہایت مدلل اور پر مغز گفتگو فرمائی محترم قارئین تحریک مناج القران کا یہ ہمیشہ ہی خاصہ رہا ہے کہ چاہے سائنسی مضامین ہوں یا پھر فلسفہ ہو کرونا وائرس ہو یا پھر فضائی الودگی یا پھر سوشل میڈیا جیسا مضمون ہی کیوں نہ ہو اس نے ہمیشہ ان موضوعات پر عوام کی خیر خواہی قران و حدیث کی روشنی میں کی ہے اج کل دور ہی سوشل میڈیا کا ہے ہماری مذہبی سیاسی سماجی معاشرتی زندگیاں اس کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں جو لوگ سوشل میڈیا پر بطور صحافی اپنی سرگرمیاں سرانجام دیتے ہیں یا پھر کسی نہ کسی شکل میں سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں ان کے لیے علامہ صاحب کہ خطاب میں قران و حدیث کی روشنی میں بہترین رہنمائی موجود ہے جس کا خلاصہ تحریر کر رہا ہوں ہمارے پیارے اخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب دین کی دعوت و تبلیغ کا کام شروع کیا تو اس وقت کے سوشل میڈیا کے جو ذرائع تھے ان کا بھرپور استعمال کیا گیا اج سوشل میڈیا ایک جدید ٹیکنالوجی کا نام ہے ہمیں قران و حدیث کی روشنی میں اس کا استعمال کیسے کرنا چاہیے وہ علامہ صاحب نے بڑے ہی خوبصورت انداز میں ہماری رہنمائی فرمائی سب سے پہلے تو ہمیں سوشل میڈیا کو لوگوں تک نیکی کی دعوت بہت چاہنے اور برائی سے روکنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے بلا تحقیق کسی کی پوسٹ شیئر نہیں کرنی چاہیے کسی کا سوشل میڈیا پر مذاق نہیں اڑانا چاہیے جب بھی ہم سوشل میڈیا کا استعمال کریں تو خیر و شر کی تفریق کو مدنظر رکھیں اس پر ہمیں اچھائی کو فروغ دینا چاہیے اور جھوٹ سے اجتناب کرنا چاہیے کسی دوسرے کی عیب جوئی نہیں کرنی چاہیے کسی کی تانہ زنی نہیں کرنی چاہیے کسی کو برے القاب سے نہیں پکارنا چاہیے جہاں تک ہو سکے ہمیں بے حیائی کو روکنا چاہیے جو لوگ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں اور محض ویوز بڑھانے کے لیے برائی کا سہارا لیتے ہیں اور سچی خبر کو جان بوجھ کر جھوٹی خبر کے ساتھ مکس کر کے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہیں ان کو توبہ کرنی چاہیے کیونکہ اخرت میں اللہ کے حضور اس کی پکڑ بہت سخت ہوگی تحریر حسن جمیل ایڈوکیٹ

05/01/2025

جامکے چیمہ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما اور جانثار ساتھی بابو محمد اسلم قادری صاحب کے صاحبزادے محمد ابراہیم قادری صاحب کیلئے صاحبزادہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری دامت برکاتہ عالیہ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے دعائے صحت و سلامتی کیلئے خصوصی دعا

تحریک منہاج القران جام کے چیمہ کے زیر اہتمام تاجدار صداقت کانفرنس کل بروز اتواربعد از نماز عشاء بمقام جامع مسجد خواجہ مح...
28/12/2024

تحریک منہاج القران جام کے چیمہ کے زیر اہتمام
تاجدار صداقت کانفرنس کل بروز اتواربعد از نماز عشاء
بمقام جامع مسجد خواجہ محمد عمر بھانو پنڈی
اہل حدیث ، دیوبند اور بریلوی مسلک کے علماء خطاب فرمائیں گے آپ احباب سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں اور اس عظیم کانفرنس کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا فرمائیں

Address

Jamke Cheema
Daska

Telephone

+923454033387

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran Jamke Cheema Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share