Tableeg.e Islam

Tableeg.e Islam preaching of Islam is duty of every Muslim

13/09/2022
18/05/2022

اَلۡیَوۡمَ نَخۡتِمُ عَلٰۤی اَفۡوَاہِہِمۡ وَ تُکَلِّمُنَاۤ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ تَشۡہَدُ اَرۡجُلُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۶۵﴾

ہم آج کے دن ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے باتیں کریں گے اور ان کے پاؤں گواہیاں دیں گے ، ان کاموں کی جو وہ کرتے تھے ۔ ﴿القرآن36:65﴾

16/05/2022

Beautiful recitation of darood e Ibrahim

عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان جس کے نام سے برج خلیفہ منصوب ہے جو تین دن پہلے(13مئی2022 کو) اس دنیا فانی سے ...
16/05/2022

عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان جس کے نام سے برج خلیفہ منصوب ہے جو تین دن پہلے(13مئی2022 کو) اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا تھا ایک طرف دنیا کی سب سے بلند عمارت اور دوسری طرف اس کی قبر یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں ہے ایک دن اس دنیا کا ہر سامان ہر رتبہ ہم نے یہی چھوڑ کر جانا ہے آگے صرف صالح اعمال ساتھ لے کر جانے ہیں

اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ‏۞ حَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ ۞

:تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے

القرآن - سورۃ نمبر 102 التكاثر آیت نمبر 1٫2

وَ الۡبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیۡرٌ عِنۡدَ رَبِّکَ

:بےشک نیک اعمال ہی باقی رہیں گےتیرے رب کے پاس (القرآن)

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tableeg.e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tableeg.e Islam:

Share