Jamia Masjid Norani

Jamia Masjid Norani جامعہ نورانیہ تحفیظ القرآن متصل جامع مسجد نورانی محلہ راجپوتاں گلہ تیلیانوالہ ڈسکہ

ماہ رمضان کے اختتام پر جامع مسجد نورانی میں معتکفین(اعتکاف کرنے والوں )اور ماہ رمضان کو پرلطف محفل ذکر کے بعد الوداع کیا...
22/04/2023

ماہ رمضان کے اختتام پر جامع مسجد نورانی میں معتکفین(اعتکاف کرنے والوں )اور ماہ رمضان کو پرلطف محفل ذکر کے بعد الوداع کیا گیا

الحمداللہ جی پہلے روزے سے لے کر 20 رمضان تک فجر کی نماز کے بعد درس قرآن جاری رہا ہے ۔جس میں علامہ فراز علی عطاری صاحب نے...
13/04/2023

الحمداللہ جی پہلے روزے سے لے کر 20 رمضان تک فجر کی نماز کے بعد درس قرآن جاری رہا ہے ۔جس میں علامہ فراز علی عطاری صاحب نے درس دیا ہے اور نمازیوں نے بھر پور شرکت کی ۔اللّه قبول فرماے

01/04/2023

قیامت آسکتی ہے
زمین پھٹ سکتی ہے ۔آسمان گرسکتا ہے مگر
میرے نبیﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا

ماشاللہ جی آج جمعہ مبارک کے بعد درود شریف کی محفل پاک ہوئی
31/03/2023

ماشاللہ جی آج جمعہ مبارک کے بعد درود شریف کی محفل پاک ہوئی

Address

Moh Rajpootan Gala Tailyan Wala
Daska

Telephone

+923039480733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Norani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category