Azadari Point Daska

Azadari Point Daska azadari info

   Daska
28/08/2026

Daska

28/08/2026

حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کس وجہ سے ہوا؟؟؟؟
ایسی شان رسالت ؃ آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی

   Hussainiya Mandranwala عزاداری حسینیہ مندرانوالہ ڈسکہ
28/08/2026

Hussainiya Mandranwala عزاداری حسینیہ مندرانوالہ ڈسکہ

26/08/2026

جو لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ شیعہ مولا علی ؃ کی اتنی شان بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی پاک ﷺ سے بڑھا دہتے ہیں
انکو علامہ سید علی مرتضیٰ حسنی آف ساوتھ افریقہ کا عمدہ جواب
شانِ رسالت ﷺ اگر سننی ہے تو علی ؃ والوں سے سنیں
ہم آپکو بتائیں کہ مولا علی ؃ کے مولا محمد ﷺ کی شان کیا ہے
سیدی مرشدی یا نبی ﷺ یا نبی ﷺ

10 ربیع الاول 2026 سالانہ جشن پاک جشن نزول مرکز عشق بادشاہ کونین حضرت محمد ص  ، مولا امام جعفر صادق ص انجمن عاشقانِ حسین...
26/08/2026

10 ربیع الاول 2026 سالانہ جشن پاک جشن نزول مرکز عشق بادشاہ کونین حضرت محمد ص ، مولا امام جعفر صادق ص
انجمن عاشقانِ حسین ص بھانوکے چیمہ اور ٹیم عزاداری پوائنٹ ڈسکہ کو بہترین جشن پاک منعقد کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
مولا ص سب کی ڈیوٹیاں قبول فرمائیں
ہم آنے والے تمام مومنین ، علماء و ذاکرین ، مہمانان گرامی اور خاص طور پر اہلسنت بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہماری اس کاوش میں میں جس نے جس طریقے سے حصہ ڈالہ مولا ص ان سب کی توفیقات میں اضافہ کرئے الہی امین
منجانب : ٹیم عزاداری پوائنٹ ڈسکہ

    Nanoke, Punjab, Pakistan
25/08/2026

Nanoke, Punjab, Pakistan

جشن صادقین ؃ 20 ربیع الاول 2026 / 3 ستمبر بروز جمعرات امام بارگاہ در بتول ؃ اڈا پسروریاں سیالکوٹ میں بعد از نماز مغریین ...
25/08/2026

جشن صادقین ؃ 20 ربیع الاول 2026 / 3 ستمبر بروز جمعرات امام بارگاہ در بتول ؃ اڈا پسروریاں سیالکوٹ میں بعد از نماز مغریین شروع ہو جائے گا
علامہ سید علی مرتضیٰ حسنی آف ساوتھ آفریقہ ٹھیک 8 بجے
علامہ علی ناصر الحسینی آف تلہاڑا ٹھیک 9 بجے خطاب فرمائیں گے
تمام مومنین سے شرکت کی بھرپور استدعا ہے

  Allama Ali Naser Talhara Azadari Point Daska
25/08/2026

Allama Ali Naser Talhara Azadari Point Daska

آج رات انشاءاللہ بعد از نماز مغربین جشن پاک شروع ہو جائے گاٹھیک 8 بجے ذاکر کامران عباس بی اےٹھیک 9 بجے علامہ علی مرتضیٰ ...
23/08/2026

آج رات انشاءاللہ بعد از نماز مغربین جشن پاک شروع ہو جائے گا
ٹھیک 8 بجے ذاکر کامران عباس بی اے
ٹھیک 9 بجے علامہ علی مرتضیٰ حسنی آف ساوتھ افریقہ
ٹھیک 10 بجے ذاکر غلام عباس رتن خطاب فرمائیں گے
لنگر صادقین ؃ ٹھیک 7 بجے شروع ہو جائے گا
تمام اہل اسلام سے شرکت کی استدعا ہے
ٹیم عزاداری پوائنٹ ڈسکہ آپکی منتظر رہے گی 🙏🙏🙏🙏🙏

Address

Daska

Telephone

+923246163627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari Point Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share