22/01/2026
📢 نیکی پھیلائیں — قرآن کی تعلیم میں حصہ دار بنیں 📢
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
بچے، بچیاں، مرد اور خواتین
درست مخارج، تجوید اور خوبصورت انداز میں قرآن سیکھیں
تو اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں 🌙
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے:
"مَن دَلَّ عَلٰی خَیْرٍ فَلَهٗ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهٖ"
جو شخص کسی نیکی کی طرف رہنمائی کرے،
اسے بھی اتنا ہی ثواب ملتا ہے
جتنا اس نیکی پر عمل کرنے والے کو ملتا ہے
(صحیح مسلم)
✨ سوچیں!
آپ کا ایک Share
کسی کو قرآن سیکھنے کا ذریعہ بن جائے
اور جب تک وہ قرآن پڑھتا رہے
آپ کے نامۂ اعمال میں ثواب بڑھتا رہے 🤍
📖 انس آن لائن قرآن اکیڈمی
جہاں فراہم کی جاتی ہیں:
✅ ناظرہ قرآن (تجوید کے ساتھ)
✅ حفظِ قرآن
✅ ترجمہ و تفسیر
✅ بچوں اور بالغ مرد و خواتین کے لیے آن لائن کلاسز
✅ نرمی، توجہ اور اعتماد کے ساتھ تعلیم
📌 درخواست
👉 اس پوسٹ کو Share کریں
👉 ہمارے پیج کو Follow کریں
تاکہ مزید لوگ قرآن کی برکتوں سے جُڑ سکیں
📞 رابطہ:
قاری محمد انس معاویا
📱 0343-1736215
🌙 انس آن لائن قرآن اکیڈمی
Follow کریں | Share کریں | ثواب میں شریک ہوں