Bazm.E.Azizz بزمِ عزیز

Bazm.E.Azizz  بزمِ عزیز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm.E.Azizz بزمِ عزیز, Religious organisation, Madina tul Faqar Darbar e Aliah Beharwal Sharif Hujra Road Chunian, Chunian.

بزم عزیز ایک غیر سیاسی تنظیم ہے جسکا نصب العین رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہر ہر امتی کے لبوں پر درود و سلام کے نغمے سجانا ہے اور الحمدللہ اسی مقصد کے حصول کے لیے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہفتہ وار محافل درود کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

07/07/2026
01/07/2026

فضائل درود کانفرنس کے پیچھے جتنی محنت کی گئی لفظوں سے بیان نہیں کی جا سکتی ۔۔۔ چند بصری مناظر ملاحظہ ہوں۔۔۔

ان شاءاللہ
22/06/2026

ان شاءاللہ

19/06/2026

یادگار اسلاف عالم ربانی مفتی محمد یونس عزیزی امجدی شیخ طریقت کے ساتھ مرکز نور کا دورہ فرماتے ہوئے۔

18/06/2026

✨️دوسری سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال فضائلِ درود کانفرنس✨️
برائے ہدیہِ عقیدت بحضورِ شہدائے کربلا 🚩
🗓 29 جون 2026 بروز پیر بعد نمازِ عشاء
📍 بمقام: کمیٹی باغ چونیاں
خصوصی خطاب ، حضرت علامہ مولانا ،ڈاکٹر محمد سلیمان مصباحی صاحب
خصوصی آمد، امام المناظرین حضرت علامہ مولانا پروفیسر، مفتی محمد انوار حنفی صاحب
زیرِ صدارت، فخر المشائخ حضور عبدالعزیز ثانی باباجی ، سید ذوالفقار علی شاہ صاحب
زیرِ نگرانی، صاحبزادہ سید وقار مصطفٰی قادری عزیزی، صاحبزادہ سید ابرار عزیز قادری عزیزی
منجانب ، بزم عزیز انٹرنیشنل
زیرِ سرپرستی، دربار عالیہ بہڑوال شریف

آگیا وہ لمحہ جسکا سب کو انتظار تھا۔۔۔۔۔
18/06/2026

آگیا وہ لمحہ جسکا سب کو انتظار تھا۔۔۔۔۔

15/06/2026

Address

Madina Tul Faqar Darbar E Aliah Beharwal Sharif Hujra Road Chunian
Chunian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm.E.Azizz بزمِ عزیز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share