Azadari Choti Zareen

Azadari Choti Zareen Azadari Imam Hussain A.S

18/08/2025
15/08/2025
الحمداللہ خداوند کریم کے کرم سے محمد وآل محمد کے طفیل انجمن حسینیہ نے مومنین کے تعاون سے قدیمی امام بارگاہ حسینیہ محلہ ب...
15/08/2025

الحمداللہ خداوند کریم کے کرم سے محمد وآل محمد کے طفیل انجمن حسینیہ نے مومنین کے تعاون سے قدیمی امام بارگاہ حسینیہ محلہ ببران چوٹی زیریں کو توسیع دینے کے لیے پہلے مرحلے میں 7 مرلہ کا رہائشی مکان 25 لاکھ روپے میں خریدا ہے اور الحمداللہ اس کی مکان کی آدھی رقم انجمن حسینیہ نے اپنی بچت سے ادا کردی ہے جبکہ باقی رقم قرض حسنہ کے طور پر لی ہے جو جلد آپ سے مومنین عزاداران کے تعاون سے جلد ادا کردی جائے
مومنین سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔۔۔
خاکپائے دراہلبیت۔۔
اراکین انجمن حسینیہ چوٹی زیریں 03349997110

15/08/2025

Address

Choti Zareen
Choti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari Choti Zareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Azadari Choti Zareen:

Share