14/10/2026
آیت: یہی تمہارا پروردگار ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ہر چیز کا خالق ہے اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کارساز ہے۔
اس خوبصورت Animation Series میں ہم قرآنِ مجید کی آیات کو آسان اور دلنشیں انداز میں سمجھیں گے، تاکہ ہر آیت کو صرف پڑھا ہی نہیں بلکہ اپنی زندگی میں محسوس اور عمل بھی کیا جا سکے۔ ❤️
🌙 آئیے، قرآن کے ساتھ اپنی زندگی کا سفر شروع کریں۔
📖Zindagi Ayat Ke Sath —Animation Series-- Part 7